جلدی میں واپس لوٹنے والے ، اسی عُجلت سے واپس آئیں گے
دباؤ کا یہ حربہ بھی ناکام ھو گا !
دنیاوی زندگی سے محبت کرنیوالے شھادت کے خواھشمندوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے-۔۔۔۔۔۔
ساری دنیا استعمار کو مسترد کر رھی ھے ...!
یہ درس کربلا کا ھے کہ خوف بس خدا کا ھے ۔۔۔۔
باہر سے آئے مہمان کو مذہبی فرقہ واریت کو پسِ پردہ ڈال کر عزت دی جائےتو مہمان کی عزت کے ساتھ ساتھ اپنی بھی عزت ہوتی ہے۔۔
تمام مسالک کے علمائے حضرات کو دل سے سیلوٹ ھے۔
9 اپریل، 2022 کے سیاہ روز PM عمران خان کو عدم اعتماد کی ایک انجنئیرڈ سازش کے ذریعے ہٹایا گیا۔ اگلے چار سالوں میں جعلی حکمرانوں نے ہر ظلم آزما لیا مگر عوام کے اصلی وزیراعظم آج بھی PM عمران خان ہی ہیں۔
9 اپریل 2022، جب جنرل باجوہ جیت کر بھی ہار گیا اور عمران خان ہار کر بھی جیت گیا۔۔۔ عمر انعام
@UmerInamPk#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایران کی استقامت جیت گئی باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ اس لڑائی میں سب سے بڑا سبق ایران کی قومی غیرت اور خودمختار سوچ ہے جس نے سپر پاور کو اپنی شرائط پر جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔
ایک سائفر اور فون کال پر جھک جانے والوں کے لیے اس میں شاندار پیغام ہے۔ 👍🏻