ایک سال پہلے جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا، معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں ب��پ کی لاش کے ساتھ کھڑے ہیں۔
آج کے دن ��س عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔
پاکستانیوں اپ نے پریشان نہیں ہونا یہ فلسطینی بھائی اپ کو نہیں پکار رہا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ پاکستان اس وقت یہودیوں کے قبضے میں ہے
#IsraelPalestineConflict#طوفان_الاقصى_
عمران خان عالمی سطح کا لیڈر ہے، خان کا مقابلہ بھی اسکے برابر کے شخص سے ہی ہو سکتا ہے۔
بتاؤ پاکستانیوں امت مسلمہ کا لیڈر کون ہے ؟
#کپتان_میرا_فار_سیل_نہیں