ڈر ہے چباہ نا جائیں کلیجہ نکال کر
رہتے ہیں تیرے شہر میں"ہندہ" مزاج لوگ
حق کے سینے میں ابلتا ہوا خوں زندہ ہے
پر یہ دنیائے جگر خور بڑی" ہندہ" ہے
زخم پر زخم سہے پھر بھی دھڑکتا جائے
دل درویش تو کس دیش کا باشندہ ہے
#جون_ایلیاء
I have seen plenty of bullshitters in the successive Govts but this guy is next level.
On top, he is dumber than those FA pass who brought him from somewhere.
It was the Prime Minister of Pakistan ‘IK silent over Motorway Tragedy’ & now in the Hina Javed case hamari bhi toa responsibility hai as a society, @MaryamNSharif aur PM @CMShehbaz ka thorhi qusoor hai iss mein.
Some deep insight from wannabe PhD in PTI politics.
BC kutti nassal
فرض کرتے ہیں یہ بات درست ہے کہ عمران خان نے علیمہ خانم کے خلاف بہت سخت پیغام بھجوایا ہے۔ اب عمران خان کی صرف عظمی اور نورین خانم سے ملاقات ہوئی ہے۔ اب بہنوں نے اس سخت پیغام کو علیمہ خانم تک تو پہنچا دیا ہوگا کہ بھائی غصے میں ہے لیکن کسی صحافی ، کسی سورس ، کسی اندر کی خبر والے کے ساتھ تو ہرگز ہرگز شئیر نہیں کیا ہوگا کیونکہ ایسا کرنے سے بہن کی سبکی ہوتی۔
تو پھر یہ بات اسد اللہ خان تک کیسے پہنچی؟ یاد رہے ہم فرض کررہے ہیں کہ عمران خان نے ایسا کچھ کہا ہے۔ تو پھر یقیننا یہ بات ان مائکس میں ریکارڈ ہوئی ہوگی جو فوج نے عمران خان کے اردگرد بچھا رکھے ہیں۔ تو یعنی یہ بات فوج نے سنی ہوگی اور فوج نے اسد اللہ خان کو دے دی ہوگی۔ ممکن ہے فوج نے یہ خبر ڈائریکٹ صدیق جان کو دی ہو لیکن صدیق جان نے اسد اللہ خان کو دے دی ہو۔یاد رہے کہ ابھی تک ہم مفروضے کی بنیاد پر چل رہے ہیں۔ تو پھر یہ بات تو ثابت ہوئی کہ فوج انہیں یہ خبریں خود پھیلانے کے لیے دیتی ہے۔ اگر فوج نے نہیں دی ، یا کسی درمیانے صحافی کی مدد سے نہیں آئی تو یہ خبر پھر یا تو جھوٹ ہے یا اسد اللہ خان خود اس ملاقات میں موجود تھے۔
کیسا؟
کیسے کیسے کنجرالنسل لوگ پائے جاتے ہیں جو ہر روز اپنے حسد و بغض کی وجہ سے جھوٹ گھڑتے ہیں پہلا جھوٹ ایکسپوز ہوجائے تو بیشرم دلال بن کر نیا جھوٹ گھڑلیتے ہیں
کوئی شرم حیا غیرت نہیں ہیں ایسے غلیظ شیخوں کو
عمران خان کے علاج کے حوالے سے حکومتی دعووں اور حقائق کا موازنہ انتظامیہ کی بدنیتی اور دھوکہ دہی کو واضح کرتا ہے۔ طبی سفارشات کو نظر انداز کرنا اور عدالت عالیہ کے احکامات سے انحراف نہ صرف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ یہ صریحاً توہینِ عدالت بھی ہے۔
#ContemptOfCourt
سہیل آفریدی صاحب، یہ آپ کے صوبے میں ہوا ہے۔ عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج تو نہيں کر سکتے اس معصوم فرشتے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ذہنی مریض تو پکڑ سکتے ہیں نا؟ یا وہ بھی کوئی تمہیں پکڑ کر دے؟