@SaadMudassir@bushraanjumbutt یقیناً آپ کی ان کاوشوں سے ہزاروں طلباء کا مستقبل محفوظ ہوگا، تاہم اس معاملے میں مسلسل تاخیر کے باعث بے شمار طلباء اپنی ڈگریوں کے حقیقی ثمرات، پیشہ ورانہ مواقع اور تعلیمی حقوق سے تاحال محروم ہیں اور ہمیشہ رہے گے۔
@SaadMudassir@bushraanjumbutt میری میڈم بشری صاحبہ سے عاجزانہ درخواست ہے ک اس میں وہ لوگ بھی شامل کیے جائیں جو عرصہ دراز سے اس ایشو کو لے کر چل رہے ہیں
وزیر اعظم پاکستان، ہزاروں طلبہ آپ کی توجہ اور تعاون کے منتظر ہیں۔ براہِ کرم اس مسئلے کے عملی حل میں اپنا کردار ادا فرمائیں۔
#StudentsFutureAtStakecrea
ہم شکر گزار ہیں کہ طلبہ کے مسئلے کو سنا گیا، اب درخواست صرف اتنی ہے کہ اس کا مکمل عملی نفاذ بھی یقینی بنایا جائے۔
54 ہزار طلبہ کا مستقبل داؤ پر: سزا مجرموں کو ملے یا طلبہ کو؟
پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے معیار اور طلبہ کے حقوق کے تحفظ کی ذمہ داری ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) پر عائد ہوتی ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج ملک بھر کے تقریباً 54 ہزار طلبہ ایک ایسے بحران کا شکار ہیں جس کی ذمہ داری ان پر نہیں بلکہ نظام کی ناکامیوں، ادارہ جاتی غفلت اور ناقص نگرانی پر عائد ہوتی ہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ انصاف ہوتا ہوا بھی نظر آئے، اور اس بار سزا ان لوگوں کو ملے جن کی غفلت نے یہ بحران پیدا کیا، نہ کہ ان طلبہ کو جو خود اس نظام کی ناکامی کا شکار بنے.
محترمہ @bushraanjumbutt صاحبہ،
آپ نے نوجوانوں کے مستقبل اور تعلیم کے حق میں ہمیشہ مؤثر کردار ادا کیا ہے۔ ڈگری تصدیق کے مسئلے پر آپ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں، مگر ہزاروں طلبہ آج بھی عملی نفاذ کے منتظر ہیں۔
گزارش ہے کہ 16 جون 2026 کی میٹنگ میں اس معاملے کو ترجیحی بنیادوں پر اٹھایا جائے تاکہ طلبہ کو حقیقی ریلیف مل سکے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ وزیرِ اعظم پاکستان اور تمام متعلقہ اداروں سے بھی درخواست ہے کہ ہزاروں طلبہ کے مستقبل کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#AttestOurDegrees #HEC #StudentsFutureAtStake
@CMShehbaz@bushraanjumbutt@DrNiazAhmadSI@hecpkofficial@PakPMO@DPM_PK@EduMinistryPK@BBhuttoZardari@SenatePakistan@PresOfPakistan@GovtofPakistan
محترمہ @bushraanjumbutt اور ڈاکٹر @DrNiazAhmadSI
آپ نے 10 سال سے زیرِ التواء ڈگری اٹیسٹیشن مسئلے کے حل کی یقین دہانی کرائی تھی۔ تقریباً 2 ماہ گزرنے کے باوجود 54,000 طلبہ آج بھی عملی نفاذ اور واضح نوٹیفکیشن کے منتظر ہیں۔
براہِ کرم فوری اور قابلِ عمل حل فراہم کریں۔
@hecpkofficial