Can you please took notice there is some drug dealers in niazi town in the jurisdiction of PS Naseerabad or Ps Race Course these drug dealers @ahsanpsp@RwpPolice
سی سی ڈی راولپنڈی کا غیور آفیسر عدنان غیور فرض کی راہ میں جام شہادت نوش کر کے امر ہوگیا
ریجنل آفیسر سی سی ڈی راولپنڈی حسن جہانگیر وٹو اور ڈسڑکٹ آفیسر سی سی ڈی راولپنڈی مرزا جاوید اقبال کی سربراہی میں سی سی ڈی ٹیم نے ملزم کا تعاقب کیا اور ملزم عمر عرف چھینہ بھی
1/2
خبرادار
ستمبر 2026, وقت صبح 7:40
نالہ لئی گوالمنڈی کے مقام پر 22.5 فٹ تک پہنچ چکا ہے۔
عوام نالہ لئی سے دور رہیں اور متعلقہ اداروں کی ہدایات پر عمل کریں
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں منعقد، چاند نظر آنے کا اعلان وفاقی وزارتِ مذہبی امور کا اعلان، یکم رمضان المبارک بروز جمعرات 19 فروری 2026 سے شروع ہوگا
ہوٹل کا افتتاح ،ڈکیتوں کی سلامی
تھانہ ریس کورس ،شالے ویلی
دن دیہاڑے ڈکیتی ملزمان فرار
کیش اور فون سے شہری محروم
سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
@RwpPolice
12-02-2026
عمران خان صاحب مقدمات
سپریم کورٹ آف پاکستان
وقت: صبح 09:00 بجے
بینچ نمبر 1
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
جسٹس شاہد بلال حسن
⸻
فوجداری اپیلیں (Crl.P.L.A.)
3۔ Crl.P.L.A. 921/2023، 922/2023 اور 938/2023
عمران احمد خان نیازی بنام ضلعی الیکشن کمشنر، اسلام آباد
کل سپریم کورٹ کے حکم محررہ 10.02.2026 کی روشنی میں عمران خان صاحب کی living conditions کے حوالے سے (بطور فرینڈ آف کورٹ) بیرسٹر سلمان صفدر صاحب کی رپورٹ زیر بحث آئے گی۔
Update
ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز کا 16 گھنٹے سے فائر فائٹنگ آپریشن مکمل, کولنگ جاری،
آگ پر قابو پا لیا گیا، کولنگ جاری،
21 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 80 سے زائد ریسکیو اہلکار آپریشن میں مصروف،
آگ بجھانے کے لیے مسلسل فوم ملا پانی استعمال کیا گیا ریسکیو 1122 راولپنڈی،
#سب#سے#بڑی#خبر
متحدہ عرب امارات (UAE) نے حکومت پاکستان کی بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض حسین و سی ای او ملک علی ریاض کی حوالگی کی درخواست مبینہ طور پر رد کر دی
حکومت پاکستان کا وزارت داخلہ زریعے انٹرپول کو خط
انٹرپول سے ملک ریاض و علی ریاض کو دوبئی سے گرفتار کر کے پاکستانی پولیس کے حوالے کرنے کی استدعا
تاہم انٹرپول نے تاحال حکومت پاکستان کو خط کا جواب نہ دیا
دوسری جانب راقم نے منسٹری آف انٹیرئیر کے ترجمان سے اس ضمن میں انکا مؤقف جاننے لیے فون کالز کیں اور سوالنامہ بھی ارسال کیا مگر ترجمان جانب سے کوئی جواب نہ دیا گیا
اسی طرح انٹرپول کے پریس آفیسر سے بھی بذریعہ ای میل انکا مؤقف جاننے لیے رابطہ کیا گیا مگر تاحال کوئی جواب موصول نہ ہوا
واضع رہے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی اسلام آباد و کراچی کے مالک ملک ریاض حسین، انکے بیٹے ملک علی ریاض و دیگر فیملی ممبرز، سٹاف و ساتھیوں خلاف پولیس، ایف آئی اے، اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ اور نیب میں متعدد کیسز/ریفرنس دائر ہیں جس بعد ملک ریاض و فیملی دوبئی منتقل ہوچکی ہے
ملک ریاض حسین نے کچھ عرصہ قبل پاکستان بھر میں بحریہ ٹاؤن کے آپریشنز معطل کر دیے تھے
حال ہی میں ملک ریاض حسین نے سوشل میڈیا پر پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور آرمی چیف/فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیش سے بحریہ ٹاؤن کے ہزاروں مکینوں کی وساطت سے رحم کی بھی اپیل کی ہے
ایک اور خبر مطابق پاکستان کی ایک عدالت نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض حسین اور انکے بیٹے ملک علی ریاض کے نادرا کے قومی شناختی کارڈز کی منسوخی کے احکامات بھی جاری کیے ہیں
ایم-1 (پشاور-اسلام آباد) موٹروے تمام قسم کی ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھلی ہے۔
ایم-2 (اسلام آباد-لاہور) موٹروے تمام قسم کی ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھلی ہے۔
ایم-14 (ہکلہ-ڈی آئی خان) موٹروے تمام قسم کی ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھلی ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں بارشوں کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح 1 ہزار 751 فٹ تک پہنچنے پر ضلعی انتظامیہ کا آج بتاریخ 31 اگست دوپہر 12 بجے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ، شہریوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل۔۔۔
بحریہ ٹائون کے رہائشیوں اور وہاں پراپرٹی خریدنے والوں کا سرمایہ مکمل طور پر محفوظ ہے، کارروائی صرف بحریہ ٹائون کے مالکان کی حد تک کی جا رہی ہے، نیب کا بحریہ ٹاون کے حوالے سے وضاحتی اعلامیہ