مسقط میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی عمانی وزیر برائے ہاؤسنگ و اربن پلاننگ ڈاکٹر خلفان بن سعید سے اہم ملاقات۔ عمانی وزیر نے "اپنی چھت اپنا گھر" پراجیکٹ کی تعریف کی اور اسے بلا سود ہونے کی وجہ سے بہترین ماڈل قرار دیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے بتایا کہ پروگرام کے تحت 2 لاکھ سے زائد افراد کو 260 ارب روپے کے بلاسود قرضے جاری کیے جا چکے ہیں اور سوا لاکھ سے زائد خاندان اپنے گھروں میں منتقل ہو چکے ہیں۔ 5 سالوں میں کم آمدن والے افراد کے لیے 5 لاکھ گھروں کی فراہمی کا ہدف ہر صورت پورا کیا جائے گا۔
یہ حقیقی تبدیلی ہے جو کھوکھلے نعروں جھوٹے وعدوں کے بغیر مریم نواز نے عوام کو دی۔ ایک لیڈر تھا جس نے حقیقی پاکستان کا نعرہ لگایا تھا مگر حقیقت اسکے برعکس رہی۔ آج مریم نواز کے ویژن کی دنیا معترف ھے
اللہ تعالی کے فضل وکرم سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کا منشور تیار ہوگیا ہے جسے (کل) بروز ہفتہ، مورخہ27 جنوری کو قائد جناب محمد نوازشریف پارٹی صدر جناب شہبازشریف ، سینئر نائب صدر اور چیف آرگنازئر مریم نوازشریف صاحبہ کے ہمراہ ماڈل ٹاﺅن میں منعقدہ تقریب میں باضابطہ طورپر جاری کریں گے۔ منشور کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر عرفان صدیقی صاحب ، پارٹی کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال صاحب اور دیگر مرکزی راہنما بھی تقریب میں شریک ہوں گے ۔ قائدین عوام کو پارٹی کے انتخابی منشور2024 کے نمایاں نکات سے آگاہ کریں گے اور 8 فروری کو عام انتخابات کے بعد حکومت ملنے کی صورت میں عوام اور ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کے لئے اقدامات کے اپنے ایجنڈے کو پیش کریں گے۔ یکم نومبر 2023 کو مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی نے کام شروع کیا تھا۔ #PMLNManifesto
واہ!شاہزیب خانزادہ یہاں عمران خان منافق کی سیاست کاچندمنٹوں میں بیڑہ غرق کرتےہوۓ۔شاہ زیب خانزادہ جوصحیح سمجھتےہیں وہی بولتےہیں اورزیادہ تروہ وہی صحیح سمجھتےہیں جوصحیح ہوتاہے۔یہ بہت مثبت بات ہےکیونکہ اسوقت پاکستان میں زیادہ ترصحافی جھوٹے،موقع پرست،لالچی ہیں