الیکشن کمیشن نے صرف حکومت کو ع��ران خان کیخلاف بیانیہ بنا کر دیا . حکومت میں دم ہے تو عمران خان کیخلاف کاروائی کرے . جنہوں نے عمران خان کو نکالا وہ اسے اقتدار سے باہر رکھنے کیلیے مارنے کا بھی پلان رکھتے ہیں . الیکشن کمیشن کے فیصلے پر عمران ریاض کا تبصرہ
@ImranRiazKhan
دوسری پارٹیوں کو بھی اپنے ورکرز کی انہی بنیادوں پر تربیت کرنی چاہئیے تاکہ جدھر پی ٹی آئی کے لیڈر نظر آئیں انکی عزت افزائی کریں عمران خان نے معاشرے میں جتنی نفرت پیدا کر دی ہے اسے ختم کرنے کیلئے ابھی مزید بڑھانا پڑے گا جب تک سب اس نفرت کا شکار نہیں ہوتے اس ختم کرنا ممکن نہیں