یاد دہانی 🚨
کچھ دن پہلے علیمہ خان نے سہیل آفریدی کو بجٹ نہ پاس کرنے کا کہہ تھا۔ ملاقات تو چھوڑیں، آپ بجٹ کیوں پاس کر رہے ہیں؟ اس سے پہلے عمران خان سے ملاقات پہلے کریں۔
عمران خان نے پچھلے سال بھی کہا تھا، میرے سے پہلے ڈسکس کرو، پھر بجٹ کرو
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
انصافینز یہ ٹرینڈ #پہلے_خان_پھر_بجٹ شروع کریں، کیونکہ علیمہ خان سمیت ہم سب کا یہی مطالبہ ہے کہ سب سے ضروری عمران خان کی رہائی اور سلامتی ہے۔
سہیل آفریدی تب تک بجٹ منظور نہ کریں جب تک عمران خان کو فیملی کی موجودگی میں ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا۔
سب جوائن کریں 👏
علیمہ خان کا انکشاف
جن کے پاس 9 مئی کی cctv فوٹیج ہے وہ عمران خان کو پیغام بھیجتے ہیں کہ آپ فوٹیج کی بات نہ کریں اور 9 مئی کی سزائیں تسلیم کر لیں
#فسطائیت_کے_تین_سال@TeamVOP1
کل 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ پہنچیں 🚨
کل 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ پہنچیں 🚨
کل 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ پہنچیں 🚨
کل 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ پہنچیں 🚨
کل 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ پہنچیں 🚨
کل 10 ہزار عہدے دار اڈیالہ پہنچیں 🚨
#اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو پوری طاقت کے ساتھ شروع کریں اور چیئرمین گوہر علی اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سے خان کی رہائی کا لائحہ عمل مانگیں۔
ساتھ یہی مطالبہ کریں کل سارے عہدے دار اڈیالہ جیل پہنچ جائیں اگر نہیں تو عہدے چھوڑ دیں