پاکستان سے آئی فورسز نے حکم نہ ماننے پر آزاد کشمیر کے ایس پی عنایت اللہ کو شہید کر دیا فورسز نے ایس پی آزادکشمیر عنایت اللہ شہید کو فورس کیا کہ دھرنے کے شرکاء کو منتشر کرو چاہے گولی ہی کیوں نہ چلانی پڑے انکار پر پاکستانی فورسز نے ایس پی صاحب کو شہید کر دیا۔
ابرار قریشی۔
#RightmovementAJK
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
ہم بین الاقوامی میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ کشمیر بالخصوص راولاکوٹ کی صورتحال کا جائزہ لیں۔ آج رات آزاد کشمیر کی حکومت اور پاکستانی فورسز نے نہتے کشمیریوں کا قتل عام کیا ہے
@CNN@AJEnglish#RightsMovementAJK
کشمیر میں 26 نومبر کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق
کشمیر میں وہی کیا گیا جو چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں کیا گیا تھا۔ کشمیر لہو لہولہان کر ڈالا۔ چار سو سے زائد افراد شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔
سہراب برکت کا قصور ایک محب وطن پاکستانی اور کشمیری ہونا ہے۔ کشمیر کا یہ بیٹا صرف اپنی پروفیشنل زمہ داریاں ہی تو ادا کر رہا ہے۔ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کے مفاد کےخلاف بولا جانے والا ہر سچ اب جرم بنا دیا گیا ہے۔
#سہراب_برکت_کو_رہا_کرو
😭😭
ذرائع کے مطابق راولاکوٹ میں تتہ پانی ہمروکن سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر سردار عنایت جنہال شہید
اپنی عوام پر گولی نہ چلانے کے جرم میں رینجر نے شہید کر دیا، اللہ پاک مغفرت فرمائے اللہ پاک جنت میں آعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین🤲🤲🤲
راولا کوٹ فوج لوگوں کے گھروں میں گھس گئی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا
خواتین مدد کے لیے پکار رہی ہیں، عورتوں بچوں پر بدترین تشدد، کیا عاصم منیر آزاد کشمیر میں بنگلہ دیش کی تاریخ دہرا رہا ہے؟
گلگت بلتستان GBA-6 ہنزہ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نیک نام کریم بھاری اکثریت سے کامیاب ہو چکے ہیں۔ اگر نتائج میں انجینئرنگ کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
— سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
راولاکوٹ: فورسز لوگوں کے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ اور خواتین کو ہراساں کر رہی ہیں..
گھر اور چادر اور چادیواری کو پامال کیا گیا تو ۔۔۔وہاں ہی ٹانگیں توڑو انکی ۔۔۔ واپس ان کو چارپائی پر ہی جانا پڑے
#RightsMovementAJK
کشمیری نوجوان اپنے حقوق کی خاطر گولیاں کھا کر بھی مزاحمت کررہے ہیں اور جدوجہد کیلئے پرعزم ہیں
گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو بھی اپنے ووٹ کی حفاظت کیلئے بھرپور مزاحمت کرنی چاہیے، مسلسل جدوجہد ہی حقیقی آزادی دلوا سکتی ہے
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
عثمان صابر، ساکن کھائی گلہ برمنگ، جو پیشے کے لحاظ سے گاڑیوں کے مکینک تھے، راولاکوٹ میں رینجنر کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے 🤲🏻
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ میں پولیس ،رینجرز اور ایف سی کی فائرنگ کے نتیجے میں کچھ افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ انسانی جانوں کے ضیاع پر ہر ذی شعور دل رنجیدہ ہے۔ حالات کے فوری اور پُرامن حل کے لیے سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہیں۔
حقوق مانگنے والوں کے حصے میں گولیاں آئیں، اسپتال زخمیوں سے بھر گئے اور کئی گھر ماتم کدوں میں بدل گئے۔ اگر عوام کی آواز کو طاقت، فائرنگ اور جبر سے دبایا جائے تو آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے حالات میں فرق کیا رہ جاتا ہے؟
#RightsMovementAJK
#AJKUnderFascism