��ھٹھہ سے جھنگے پکڑو تو ہم کو دو خود نہیں بیچ سکتے۔ پنجاب سے ریتی بجری پر فی ٹرالی پانچ سو روپے بھتہ دو، نہ دینے پر گولی کھاؤ۔ گلگت سے لکڑی لے کر جاؤ تو بھتہ دو۔ بلوچستان سے کوئلے کے فی ٹرک پر 20 ہزار بھتہ دو، ساتھ بلوچستان کے تمام قدرتی وسائل پر بھی قابض۔ ہوس بڑھتے ہی جا رہی ہے۔