السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تحریک لبیک پاکستان کے تمام کارکنان سے گزارش ہیں میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں جزاک اللہ
#لبیک_پرموشن
https://t.co/n0NvMMCz8F
.اگر TlP کو سپورٹ کرنے کی وجہ سے کچھ لوگ مجھ سے نفرت کرتے ہیں
تو الحمداللہ لاکھوں لوگ Tlp کی وجہ سے مجھ سے محبت بھی کرتے ہیں
#ٹی_ایل_پی_پروموشن#لبيك_يا_رسول_اللّٰهﷺ
2017 میں ختم نبوت ﷺ پر پہرہ دیا گیا جس کا درد 2021 میں بھی نہیں جارہا سیکنڑوں اکاؤنٹس تحریک لبیک کے بند کر دیئے باباجان رحمتہ اللّٰہ علیہ نے درست فرمایا تھا ان کو یہ درد قیامت تک ��ہنا ہے
💐 *السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ*
💐 *یاددہانی درود شریف پڑھ لیجئے* 💐
💐❤️ *صلیﷲعلیہ وآلہ و اصحابہ و بارک وسلـــــــم*❤️
💖📿 *درود وسلام پیش کرتے رہیں دعوت دیتے رہیں*
*درود پاک پڑھنا میری زندگی ھے*💐
*درود پاک پڑھوانا میری زندگی کا مقصد💚
#ٹی_ایل_پی_پروموشن
ارسلان مسعو�� نامی لڑکا پاکستان کے محافظوں کے ہاتھوں بے گناہ قتل
سری لنکا کے قتل ہونے پر بکبک کرنے والے کہا ہیں
یہ تو ہمارا اپنا محب وطن بھائی ہے اسکے لیے آج کسی نے نہیں آواز اٹھائی گونگے شیطان بن گے سب کے سب لبرل اصل مسلۂ سری لنکن شہری کا نہیں اسلام کو بدنام کرنے کا تھا
السلام علیکم جس رفتار سےٹی ایل پی کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہےایسا معلوم ہوتاہے کہ یہ اگلے الیکشن میں کافی کامیابی حاصل کرے گے لیکن اس کے کارکنوں کو ایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ وہ کسی کے ساتھ بدتمیزی، گالی یا کوئی ایسی بات نہ کریں جس سے عوام میں ان کے بارے میں منفی اثرات جائیں