@Ahsan618@realikramnasim1 کہانی وہ بتاؤ جس پر بندہ یقین کر لیں ،
کرین پارٹی کو کلعدم بھی کر دیا تھا جو اج یہ ظالم نون لیگ کہانیاں سنا رہے ہیں وہ پہلے ہی اسی نے ہی سنائی تھی تمہیں یاد نہ ہو ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
محترمہ حالات ایسےنہیں کہ اپنوں کوکٹہرے میں کھڑاکیاجائےمگر آپنے نہایت باریک واردات ڈالتے ہوئےڈائریکٹ بابا جان کےگھرانےپرہی وارکیاہے۔
اپنےکانوں کی کھڑکیاں کھول کر عکس امیرالمجاھدین کاجرات مندانہ جواب خود سنیں اور آئندہ ایساگھٹیافتنہ پھیلانےسےپہلےہزار بار سوچیے گا‼️
@_inkAndinsight
ثبوتوں کے ساتھ جوابات بہت ہیں، لیکن اگر کوئی شہزادوں کی استقامت، ان کے بیانات اور پھر بابا جان کے گھر تک بات کرے، تو اس کے لیے نرم بات کوئی نہیں ہے۔ اس کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔
منافقوں کی نظر سے اللہ محفوظ رکھے، آمین🤲🏻
اس ویڈیو کو اپنے ذہن کے دریچے کھول کر سن لیں۔👇
بنگلہ دیش کے ممتاز عالم دین خلیفہ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر سید ارشاد احمد البخاری صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا قبلہ بابا جی امیر المجاھدین علیہ الرحمہ سے محبت کا اظہار💞
@ranausamazahid جس ملک میں حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ذات پر حملے ہوئے ہے ، اب اس ملک میں کسی کی بھی عزت محفوظ نہیں رہے گی، اب سب بت ٹوٹیں گے
@ZafarItaly پھر ٹی ایل پی کے سوشل میڈیا پر پابندی لگانا کون سے آئین میں لکھا ہے چوکیداروں یہ بھی وضاحت کر دو؟
جھوٹ جھوٹ بس جھوٹ ، اس ملک میں جھوٹ ہی بولا جاتا ہے اور جھوٹ ہی بیچا جاتا ہے اور جھوٹ ہی خریدا جاتا ہے،