بلاول آسان لفظوں میں دھمکی دے رہا ہے اگر عمران خان نے عاصم منیر اور باقی جرنیلوں کی بیعت نہ کی تو وہ چودہ سال سے بھی زیادہ جیل میں رہیں گے
PPP کا جمہوریت سے اتنا ہی لینا دینا رہ گیا ہے جتنا شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ سے
This puppet PM of a fake form 47 government is only good at ass licking and polishing the boots of the generals in Pakistan and a megalomaniac like Trump for his survival
Pakistan’s de facto ruler plans to redraw the country’s political map. What sounds like a dry administrative change is anything but. Register for free to learn why https://t.co/kJmI5IEyh0
@BBCUrdu یہ لعنتی جوتا چاٹ غازہ کیلئے نہیں بولا، اپنا ملک دہشتگردی سے جل رہا ہے، فوج بے بس اور یہ حرام کا ڈھکن ڈالروں کیلئے بولا۔ اللہ غرق کرے اسے اور اسکو لانے والوں کو، آمین
🚨 Update:
Massive crowds: Millions of Pakistanis joined protests today demanding the immediate release of former Prime Minister Imran Khan, while raising slogans in support of Palestine and against war with Iran or Yemen.
عمران خان پہلے دن سے قوم کو بتاتے رہے کہ ملک کا پیسہ لوٹ کر باہر لے جانے والوں کے مفادات کا تحفظ بھی باہر والے ہی کرتے!
مجھے عمران خان کی اقوامِ متحدہ میں کی گئی تقریر کی ایک بات یاد آ رہی ہے: جس میں انھوں نے کہا تھا کہ غریب ملکوں کے سیاستدان کرپشن کا پیسہ بیرون ملک منتقل کرتے ہیں۔ اگر امیر ممالک کرپشن کی لوٹی ہوئی دولت کے لیے محفوظ پناہ گاہیں بننے سے انکار کر دیں تو غریب ملکوں کی غربت ختم ہو سکتی ہے ۔
آج بیرونی ممالک کی خاموشی سمجھ آرہی ہے وہ کس قیمت پر یہ سب کرتے ہیں، آج پوری قوم دیکھ رہی ہے قرضوں کی دلدل میں پھنسا پاکستان مہنگائی غربت دہشتگردی لاقانونیت میں نمبر ون ہے مگر ڈاکوں کے مفادات محفوظ ہیں اور بیرونی دنیا خاموش ہے ۔
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلے ترکی کا میڈیا یہ کہہ رہا تھا کہ انکی فوج پارلیمنٹ سے اجازت لیے بغیر نہیں آئے گی۔ مگر اب انکا فارن منسٹر نے میڈیا پر آ کر کہا ہے کہ مکہ کے ساتھ ہمارا ڈیفنس معاہدہ، دفاع کا معاہدہ ہے۔ حملہ کرنے کا معاہدہ نہیں ہے ۔ ہم کسی پر حملہ نہیں کریں گے ہماری فوج یمن میں نہیں جائے گی۔
اور ہمیں تو کوئی نوٹ وکھائے اور جہاں مرضی لڑوائے۔ ہماری ڈی جے آئی ایس پی آر کو کوئی کہے ایک بازو سے خود کو چٹکی کاٹیں اور دوسرے بازو سے پیسے لے لیں تو ڈجی ساب کاٹ لیں مال پانی دیں بس۔🩴 💥
ٹرمپ نے اس خبر کا خیر مقدم کیا ہے ۔ انٹرنیشنل خبر کے مطابق پاکستان ائیر فورس یمن میں بمباری کر رہی ہے،اور حوثیوں کے پیچھے ایران کھڑا ہے ایران کے ساتھ آپکا باڈر لگتا ہے، ایران تو شائد کچھ نہ کرے مگر ایران کے راستے انڈیا افغانستان طالبان پتہ نہیں کون کون آسکتا ہے ہمارے ملک پر اسکے بہت خطرناک اثرات ہوں گے 2015 میں ہم نے یہ کام کرنے سے انکار کیا تھا۔لیکن اب عاصم منیر نے بغیر کسی سے پوچھے یہ کام ڈال دیا ہے ۔ شہباز گل
رچرڈ گرنیل کے عمران خان کے حق میں دو سال بعد ٹویٹ کی سمجھ آگئی۔
رپبلکن پارٹی بری طرح 3 نومبر کے مڈٹرم الیکشن ہار رہی ہے۔ پاکستانی اور دوسرے مسلمان سب ڈیموکریٹس کو ووٹ دینے جا رہے ہیں۔
دوسری طرف ڈیموکریٹ امیدواروں نے عمران خان کے حق میں آواز اٹھانا شروع کر دی ہے۔
یہ ہے بنیادی وجہ کہ رپبلکن امیدواروں میں سراسیمگی پھیلی ہوئی ہے۔ اور گرنیل کو عمران خان یاد آگئے۔