تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے بہنے والا غریبوں کا لہو شاید اس قابل نہیں کہ اسلام آباد اور پنڈی کے کبرا، میڈیا، یا سیاسی لیڈر اس پر بولیں، لیکن آج کے ان بے بسوں کا خون کل قیامت ڈھا سکتاہے، بقول فیض
یہیں سے اٹھے گا شور محشر
یہں پہ روز حساب ہوگا،
#StopPashtunGenocide
Moulana Khan Zeb. a man of firm and strong standing against Yazeed is no more with us! a revolutionist nationalist and strong critic of Pakistani colonialism in Pukhtunkhwa Even though he knew who would kill him and knew his enemy once again a proxy war has been imposed on Bajaur
India used its brainpower to become a global power. Pakistan used IMF loans to sell itself piece by piece to foreign investors. One builds sovereignty, the other auctions it off for survival.
@jam_kamal Sir, on your recommendation, a corrupt director of grade 19 in Agricultural Research Balochistan has been given the charge of DG, which is a great injustice to the people of Balochistan. We considered you to be insightful, but we are disappointed to see this action of yours.
@Islamabadies ہمارے ہاں ایک بات بہت مشہور ہے کہ آپ سب سے بڑے مجرم، قاتل، ڈرگ مافیا بن جاو بس گاڑی میں اور سینے پر پاکستان کا جھنڈا لگا لو کوئی آپ کا بال تک نہیں نہیں چھو سکتا
@zubairniazi پی ٹی ایم اس وقت بھی اس کمپنی کے خلاف تھا جب خان باجوہ کے جوتے چاٹ رہا تھا پی ٹی آئی کبھی بھی ایک سیاسی جماعت نہیں بن سکتی البتہ جوتے چاٹنے میں اب بھی ن لیگ اور پی پی سے دو قدم آگے ہے
اگر پی ٹی ایم اور پشتون جرگے سے مذاکرات کا اختیار پی ٹی ایم کو کالعدم کرنے سے پہلے صوبائی حکومت کو دے دیتے تو بہت بہتر ہوتا اور خون خرابہ بھی نا ہوتا پر ایف اے پاس کاش یہ سوچ سکتے
مسلم لیگ نون کا عطا تارڑ اور خواجہ آصف پی ٹی ایم کے خلاف جرنیلی پیادے کا کردار ادا کر رہے ۔۔۔اور حشر ان لیگی پیادوں کا بھی وہی ہونا ہے جو شطرنج کی بساط پر پیادوں کا ہوتا ہے
#StateAttackedPashtunJirga