The blood of innocent Pakistanis spilled in Quetta is a painful reminder that terrorism still seeks to wound our nation through fear and brutality. Strongly condemn this barbaric attack on civilians and security personnel.
But Pakistan has buried terror before, and we will defeat it again. The nation stands united with our armed forces and law enforcement agencies in this fight against extremism.
@OfficialDGISPR @@BBhuttoZardari@MediaCellPPP@PPP_Org #Quetta #Pakistan #AgainstTerrorism
🔴 اسرائیل کے جنگی بہانے سے بند کی گئی مسجد اقصیٰ 41 دن بعد دوبارہ عبادت کے لیے کھول دی گئی۔ اس موقع پر بے شمار فلسطینی اپنی خوشی کے آنسو ضبط نہ کر سکے اور سجدۂ شکر میں گر پڑے۔
🔴 مسجدالاقصیٰ میں پہلی فجر کی اذان 40 دن کی بندش کے بعد دی گئی۔
اسرائیلی قبضے کی جانب سے نمازیوں پر عائد پابندی کے بعد، آج پہلی مرتبہ اذانِ فجر کی صدا مسجد الاقصیٰ میں بلند ہوئی۔
وہ انگریز جو کبھی پوری زندگی پاکستان نہیں آئے، وہ بھی آج جنگ رکوانے اور مہنگائی ختم کروانے پر پاکستان کے نغمے گا رہے ہیں۔
لیکن افسوس کہ پاکستان میں نچن یاہو کے پیروکاروں کی ایک ایسی نسل بھی پائی جاتی ہے جو پاکستان کی خوشی میں دکھی اور پاکستان کے دکھ میں خوشی ڈھونڈتی ہے
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی یومِ دستور کے موقع پر قوم کو مبارک باد
#ConstitutionDay@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/oqyucxy06E
وزیراعلی مریم نواز سے منسوب 2 سال پرانی وڈیو کو صحافی حضرات آج حالیہ پیٹرول بحران بچت پالیسی سے جوڑ کر جھوٹ بول رہے
وڈیو دو سال قبل انکے وزیراعلی بننے کے بعد حلف برداری تقریب کی ہے۔
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
The real “absolutely not.” Credit goes to President Asif Ali Zardari, who made this happen in 2011 and ended America’s bases in Pakistan. Yet the youthiye will keep crying that their leader is responsible for this and probably even for the creation of Pakistan.
@BakhtawarBZ@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan
"This is how "rescue" promised by Mr. Trump looks in reality."
Iran’s Foreign Minister, Abbas Araghchi, shared a chilling aerial view of mass graves prepared for over 160 schoolgirls killed by a US-Israeli air strike on a primary school in Minab saying "From Gaza to Minab, innocents murdered in cold blood."
Araghchi noted the victims' bodies were left severely mutilated by the February 28 bombing
1998 میں بی بی سی BBC کی ایک نایاب رپورٹ جس میں بتایا گیا کہ امریکی صدر بل کلنٹن، نواز شریف کی ایک رات پہلے تک دھماکے نہ کرنے کے لیے پریشر ڈالتا رہا۔ تاریخ گواہ رہے گی نواز شریف نے تمام دباؤ کے باجود اسے انکار کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا
ان للہ وان الیہ راجعون
Graves of 165x schoolgirls martyred in an Israeli airstrike on a school in Minab, Hormozgan, Iran.
Deep condolences from the People of Islamic Republic of Pakistan 🇮🇷 🤝 🇵🇰