کراچی کمپنی پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کی سرکردہ رکن خاتون ملزمہ کو گرفتارکر لیا،جو اپنے ساتھی ملزمان کے ساتھ ملکر گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتی تھی، ملزمہ کے قبضہ سے گن پوائنٹ پر چھینے ہوئے ایک لاکھ روپے برآمد۔
@javerias@KamranAdilPSP@Islamabadians
@Arslan_Sadiq@AliGuja24935978 اللّہ ہدایت دے گا تو جرات از خود آجائے گی ابھی شائد یہ سعادت ا�� کی قسمت میں نہیں ہے۔ابھی یہ بس مذمت ہی کے لائق ہیں رب کے سامنے جو یہ تمام ممالک کر رہے ہیں
ایک بڑی پیش رفت یہ ہےکہ ایمیزون نےبالآخر ہمارےتاجروں کو اپنےنظام کےذریعےاشیاء کی برآمد کی منظوری دےدی ہے۔پاکستان میں ایمیزون کی سرگرمیوں کےآغاز سےہمارے نوجوانوں کو مواقع میسر آئیں گےکیونکہ یہ نوجوان سرمایہ کاروں (مردوخواتین) کی نئی نسل کوبرآمدی منڈی میں قدم رکھنےکےقابل بنائیں گی۔