اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ اہل اور باصلاحیت امیدواروں کے لئے اسلام آباد پولیس کا حصہ بننے کا بہترین موقع۔
امیدوار دیے گئے لنک پر کلک کر کے اپنی درخواستیں جمع کروائیں
https://t.co/HxNfVQk7za
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#Recruitment2026#ICTP #Jobs
شہید لیاقت علی کی والدہ صاحبہ نے ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں نئے ویٹنگ ہال کا افتتاح کردیا اور ملکی ترقی کے لئے دعا کروائی ۔
شہید لیاقت علی نے ۱۱ مئی کو چیک پوسٹ پر خود کش بمبار کوُروک کر کئی قیمتی جانیں بچائیں اور اپنے ملک و قوم کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
بھارتی میڈیا نے ایک سال پہلے چیخ چیخ کر پاکستان کے اہم شہروں پر قبضے کے جو جھوٹ بولے تھے انکی گونج آج بھی سنائی دے رہی ہے اور اس گونج کو سُن کر ہم اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے بھارتی جھوٹ کے ساتھ ساتھ انکے غرور اور تکبر کو بھی خاک میں ملا دیا
& this is how this nation of 250M people inspected the wreckage of Indian Kamikaze.
Unparalleled, unmatched & unprecedented resilience by the people of Islamic Republic of Pakistan ✊🇵🇰
#BunyanumMarsoos
Beautiful and impressive. Little girls singing the famous poem of Dr.Allamah Muhammad Iqbal in Dhaka University on his death anniversary. #AllamahIqbal#Bangladesh#Pakistan
چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک کا شہر کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ۔
ٹریفک و سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور افسران سے ملاقات کی
سی ٹی او نے افسران کو ٹریفک ڈیوٹی کے متعلق بریفنگ دی تاکہ شہریوں کو ٹریفک کے حوالے سے کسی بھی دشواری کا سامنا نہ ہو اور روانی برقرار رہے۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزری پر عمل کریں
اسلام آباد ٹریفک پولیس شہریوں کی رہنمائی اور سہولت کے لیے ہمہ وقت سڑکوں پر موجود ہے چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک
اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر متبادل ٹریفک پلان جاری کیا گیا ہے
ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رہے گا۔
کورال سے زیرو پوائنٹ تک ایکسپریس وے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگا۔
سری نگر ہائی وے پر بھی مختلف اوقات میں ٹریفک روکی جاسکتی ہے۔
اسلام آباد میں کسی بھی جانب یا کسی بھی شاہراہ سے آنے والی ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا۔
ہیوی ٹریفک مالکان سے گزارش ہے کہ ان دنوں میں دقت سے بچنے کے لیے اسلام آباد کی طرف ہرگز سفر نہ کریں۔
اسلام آباد کے رہائشی مختلف سڑکیں بند ہونے کی صورت میں ذیل متبادل ٹریفک پلان پر عمل درآمد کریں۔
جی5،G-6 اور G-7 ، F-6، F-7 کے رہائشی راولپنڈی آنے جانے کے لیے مارگلہ روڈ سے 9th ایونیو استعمال کریں۔
فیصل ایونیو سے زیرو پوائنٹ آنے جانے والی ٹریفک 9th ایونیو کی طرف موڑ دی جائے گی۔
زیرو پوائنٹ سے کورال چوک بند ہونے کی صورت میں سری نگر ہائی وے سے 9th ایونیو استعمال کرتے ہوئے اسٹیڈیم روڈ کے ذریعے مری روڈ چاندنی چوک سے راول روڈ استعمال کرتے ہوئے کورال جاسکتے ہیں۔
پارک روڈ سے کلب روڈ بند ہونے کی صورت میں ٹریفک ترامڑی چوک کی طرف موڑ دی جائے گی۔
بھارہ کہو سے راولپنڈی آنے جانے والے شہری کورنگ روڈ، بنی گالہ، لہتراڑ روڈ استعمال کریں۔
راولپنڈی صدر سے اسلام آباد آنے جانے والے شہری کرنل شیر خان روڈ سے فقیر ایپی روڈ یا 9th ایونیو میں سے کوئی بھی شاہراہ استعمال کریں۔
جی ٹی روڈ پشاور سے لاہور جانے والی ہیوی ٹریفک ٹیکسلا سے موٹروے، چکری انٹرچینج، چک بیلی روڈ سے روات جی ٹی روڈ استعمال کریں۔
جی ٹی روڈ لاہور سے پشاور جانے والی ہیوی ٹریفک جی ٹی روڈ روات سے چک بیلی روڈ سے چکری انٹر چینج استعمال کرتے ہوئے براستہ موٹروے، ٹیکسلا کی جانب سفر کریں۔
#PakCDFPeaceDiplomacy
#IslamabadTalk
#Pakistán
Public Notification:
Entry into Islamabad’s Red Zone will remain suspended on Monday, 20th April 2026.
All public and private offices and educational institutions located within the Red Zone are advised to adopt work-from-home arrangements to avoid any inconvenience.
امن مذاکرات کا دوسرا دور جاری—شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، شہریوں سے غیر ضروری سفر سے گریز کی اپیل۔
ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس سے مکمل تعاون کریں، متبادل راستے اختیار کریں اور ہدایات پر عمل کریں۔
#امن_مذاکرات#TrafficAlert#Islamabad