مکہ معائدے کے بعد پہلی مرتبہ تینوں ملکوں کی افواج کے سربراہان ایک چھت کے نیچے سعودیہ میں مو��ود
“ تمھیں سعودیہ پسند ہے سعودیہ چلے جاو “ کہنے والوں کو بتانا تھا ہم سعودیہ پہنچ چکے ہیں
یہ مناظر دیکھ کر جواد نقوی وٹے پر کسیٹیاں مارے ای مارے
#باكستان تحرك قمرها الاصطناعي نحو افغانستان للإطلاع على تأثير الضربات بمخازن الاسلحة والمسيرات البدائية التي استخدمها التنظيم في الهجوم على #باكستان
- ت��دو النتائج دقيقة جدًا، تحية للرِفاق المحترفين في سلاح الجو 🇵🇰🦅
#باكستان تحرك قمرها الاصطناعي نحو افغانستان للإطلاع على تأثير الضربات بمخازن الاسلحة والمسيرات البدائية التي استخدمها التنظيم في الهجوم على #باكستان
- تبدو النتائج دقيقة جدًا، تحية للرِفاق المحترفين في سلاح الجو 🇵🇰🦅
حوثیوں کی سعودی عرب کے خلاف گزشتہ چند روز کی کاروائیوں سے ایک بات واضح ہو جاتی ہے کہ جب کسی قوم کی صفوں میں اس کے دشمنوں کو واضح شگاف مل جائیں جہاں مورچے بناے جا سکیں یا اس کے پڑوس میں کوی militant group دستیاب ہو جاے تو اس کے لیے ان عناصر تک مالی وسائل و چنگی ہتھیار پہنچانا قطعا” مشکل نہیں ہوتا۔
حوثی militants کا ایسا گروپ ہے جسے سرپرستی کے لیے سعودی عرب کے دشمن دستاب رہے اور انہوں نے ان کی معاونت سے آہستہ آہستہ وہ عسکری طاقت حاصل کر لی کہ سعودی عرب کی سالمیت ہی خطرے میں ڈال دی۔
طالبان ، کے پی اور بلوچستان کے militants کا معاملہ بھی ایسا ہی ہے۔ پاکستان کے دشمنوں کو پاکستان کے خلاف ہر قسم کی کاروای کے لیے یہ عناصر ہہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں۔
سعودی عرب اور پاکستان نے ایک طرح کی غلطی کی، ان عناصر کی بڑھتی طاقت کو نظر انداز کرتے رہے۔ نتائج بھی ایک ہی ہیں،
کسی بھی ریاست کو یہ بات ذہن نشین کر لینا چاہیے کہ ایسے عناصر کی بر وقت بیخ کنی نہ کی جاے تو یہ آخر کار ریاست کے وجود کے لیے خطرہ بھی بن جاتے ہیں۔
ہمیں پاکستان کی سالمیت کی جنگ کو اپنی آئندہ نسلوں کے لیے نہیں چھوڑنا چاہیے۔
یہ جنگ ہمیں ماضی کی غلطیوں کا کفارہ سمجھ کر لڑنا ہو گی۔
اب ہمارے پاس کوی دوسرا آپشن نہیں رہا۔
حوثیوں کی سعودی عرب کے خلاف گزشتہ چند روز کی کاروائیوں سے ایک بات واضح ہو جاتی ہے کہ جب کسی قوم کی صفوں میں اس کے دشمنوں کو واضح شگاف مل جائیں جہاں مورچے بناے جا سکیں یا اس کے پڑوس میں کوی militant group دستیاب ہو جاے تو اس کے لیے ان عناصر تک مالی وسائل و چنگی ہتھیار پہنچانا قطعا” مشکل نہیں ہوتا۔
حوثی militants کا ایسا گروپ ہے جسے سرپرستی کے لیے سعودی عرب کے دشمن دستاب رہے اور انہوں نے ان کی معاونت سے آہستہ آہستہ وہ عسکری طاقت حاصل کر لی کہ سعودی عرب کی سالمیت ہی خطرے میں ڈال دی۔
طالبان ، کے پی اور بلوچستان کے militants کا معاملہ بھی ایسا ہی ہے۔ پاکستان کے دشمنوں کو پاکستان کے خلاف ہر قسم کی کاروای کے لیے یہ عناصر ہہلے ��ے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں۔
سعودی عرب اور پاکستان نے ایک طرح کی غلطی کی، ان عناصر کی بڑھتی طاقت کو نظر انداز کرتے رہے۔ نتائج بھی ایک ہی ہیں،
کسی بھی ریاست کو یہ بات ذہن نشین کر لینا چاہیے کہ ایسے عناصر کی بر وقت بیخ کنی نہ کی جاے تو یہ آخر کار ریاست کے وجود کے لیے خطرہ بھی بن جاتے ہیں۔
ہمیں پاکستان کی سالمیت کی جنگ کو اپنی آئندہ نسلوں کے لیے نہیں چھوڑنا چاہیے۔
یہ جنگ ہمیں ماضی کی غلطیوں کا کفارہ سمجھ کر لڑنا ہو گی۔
اب ہمارے پاس کوی دوسرا آپشن نہیں رہا۔
@realrazidada رضوان رضی صاحب پی ٹی ائی نے ��اراکے پی کے بند کیا ہے اور افغانستان نے حملہ کر دیا ہے ہماری آرمی کی سپلائی لائن کٹی ہوئی ہے
پی ٹی ائی. ٹی ٹی پی ملے ہوئے ہے کے پی کے پرافغانستان
کا قبضہ کرانے کے لیے
الله ہماری اور ہماری پاک فوج کی حفاظت کرے اور اس فتنہ کو خاتم کرنے میں کامیاب کرے
ياتركيا
#باكستان استضافت هؤلاء لسنوات ودمرت اقتصادها وامنها واستقرارها بسببهم وفي اخر المطاف تحالفوا مع #الهند لاسقاط باكستان وتقسيمها ويصرحون بذلك على الملأ فلا عجب ان يصفوكم بعده الصفات.
هم اخون وأغدر من مشى فوق الارض.

یہ جمعہ کا خطبہ ہے یا ۔۔۔۔سیاسی خبرنامہ!
کتنی #نفرت یہ شخص سعودیہ🇸🇦 اور ترکی🇹🇷 کے خلاف پھیلا رہا ہے اور حوثی دہشت گردوں کو ہیرو بنا کر پیش کر رہا ہے۔
محترم جنرل احمد شریف صاحب‘ پاکستان🇵🇰کی اکثریتی آبادی #سنی یعنی اہل سنت ہے اور آپ بھی۔ ہر جمعہ کے خطبے میں اگر پاکستانی اس طرح سے خارجہ تعلقات خراب کریں گے تو ملک کی رسوائی ہوگی‘ یہ شخص بلوچ دہشت گردوں سے زیادہ نفرت اور فرقہ پرستی پھیلا رہا ہے۔
پی ٹی اے ‘ وزیراعظم پاکستان یا طلال چودھری اور عطا اللہ تارڑ صاحب اس شحص کو نہیں روک سکتے کیونکہ اس شخص کو کسی #طاقتور کی حمایت حاصل ہے۔ بحیثیت ایک محب وطن فوجی افسر کے آپ سے درخواست ہے ایسے شیطانی نظریات کو روکیں اور قوم کو اس ہیجان سے نجات دلائیں!
@OfficialDGISPR@CMShehbaz@TararAttaullah@AbdulRaheem_JTR
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا اقوام متحدہ میں خطاب: "غزہ میں جاری مظالم بد ترین سفاکیت ہیں، انھیں فورا بند ہونا چاہیے، غزہ فلسطین کا حصہ ہے اسے الگ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، فلسطین کی 1967 کی پوزیشن پر آزادی ��مارا ابدی مطالبہ ہے، اہل غزہ کی مدد جاری رکھیں گے۔۔"
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا اقوام متحدہ میں خطاب: "غزہ میں جاری مظالم بد ترین سفاکیت ہیں، انھیں فورا بند ہونا چاہیے، غزہ فلسطین کا حصہ ہے اسے الگ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، فلسطین کی 1967 کی پوزیشن پر آزادی ہمارا ابدی مطالبہ ہے، اہل غزہ کی مدد جاری رکھیں گے۔۔"
Lieutenant General Nauman Mahmood [R] has been appointed as the first Secretary General pursuant to Makkah Joint Defence Agreement [MJDA] 🇹🇷 🇸🇦🇵🇰
Secretary General will lead the General Secretariat of the Alliance being established at Riyadh.

وزراء خارجية السعودية وتركيا وسوريا يعقدون اجتماعاً في نيويورك لتعزيز القدرة على مواجهة التحديات ومواصلة الجهود الرامية لتحقيق الأمن والاستقرار في المنطقة
وزراء خارجية السعودية وتركيا وسوريا يعقدون اجتماعاً في نيويورك لتعزيز القدرة على مواجهة التحديات ومواصلة الجهود الرامية لتحقيق الأمن والاستقرار في المنطقة