ریاست مدینہ کے نام پر بننے والی حکومت کے کرتوت دیکھنے والے ہیں 13 سال تک لوگوں کو بے وقوف بنانے والوں کی اصلیت پہلے بھی عوام کے سامنے تھی مگر اب تو کھل کر ہر چیز سامنے آ چکی ہے۔گندم کی حالت دیکھیں جو سابقہ حکومت فلور ملز کو دے کر گئی ہے۔
ویسے لعنت ھے کراچی پولیس پر اور ایسے آفیسران پر۔۔۔ اگر ایس ایس پی کی فیملی ھے تو کیا کچھ بھی کرے گی اور پولیس بھی بدمعاشی میں انکا ساتھ دے گی؟؟ حرامیوں نے سی سی ٹی وی کیمرہ بھی توڑ ڈالا۔۔
امریکی CIA کے سابقہ افسر کے انکشافات.
پاکستان نے امریکہ سے گارنٹیاں حاصل کیں کہ امن مذاکرات کے دوران اسرائیل کسی بھی قسم کی کوئی سبوتاژ کرنے والی حرکت نہیں کرے گا. ایران سمجھتا تھا کہ ایرانی وفد کی حفاظت کی گارنٹی صرف پاکستان ہی دے سکتا ہے اور کسی دوسرے اسلامی ملک میں یہ طاقت ہی موجود نہیں کہ وہ اسرائیل کا منہ توڑ سکے.
الحمداللہ... 🇵🇰
ناظرین بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے
تحریکِ پیشاب کی باریک واردات پکڑی گئی🚨
کشمیر احتجاج کی آڑ میں شہریوں کو قتل کرکے الزام رینجزر پر ڈالنے کی پلیننگ، لیک وڈیو نے بھانڈا پھوڑ دیا،
پی ٹی آئی رہنما عبدالقیوم نیازی کے ملوث ہونے کا انکشاف
Baba Ji made a lot of prayers for all of you ❤️
Sharing this video for the satisfaction of all donors. He was truly happy & prayed deeply for everyone who contributed in any way- through donations, sharing, or raising their voice.
May Allah reward you all immensely 🙏