یہ وہ بابرکت کنواں ھے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ بدر جاتے ہوئے قیام فرمایا اور اس کنویں کا پانی پیا تھا۔ اس کنویں کا پانی 70 انبیاء کرام بھی پی چکے ہیں۔۔
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه ﷺ
اقوامِ متحدہ میں ایرانی مقرر کو ہراساں کرنے اور اجلاس میں خلل ڈالنے کے لیے اسرائیلی سفیر مرکزی راستے سے آگے بڑھا مگر اسے جنرل اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا
اسے توقع نہیں تھی کہ کوئی اسے روک بھی سکتا ہے شاید وہ سمجھتا تھا کہ اقوامِ متحدہ بھی 3000 سال پہلے اس کے نام کر دی گئی تھی !
گلگت بلتستان میں انگور کے رس سے تیار ہونے والی روایتی اشیاء، جیسے گاڑھا شربت بیل اور توانائی سے بھرپور اخروٹ کا کِلاؤ، مقامی ثقافت اور روایتی خوراک کا اہم حصہ ہیں۔
یہ قدرتی غذائیں سردیوں میں جسم کو توانائی فراہم کرنے، ہاضمے کو بہتر رکھنے اور پہاڑی علاقوں کی شدید سردی میں جسم کو گرم رکھنے کے لیے روایتی طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔ قدرتی ذائقے اور غذائیت سے بھرپور یہ روایتی سوغات گلگت بلتستان کی منفرد خوراک کی خوبصورتی بھی اجاگر کرتی ہیں۔
Thousand of Muslims have come out in the middle of the night in Ujjain, India to protect the 600-yr old Shahi mosque as the Hindutva regime plans to demolish it!
(هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ)
سوڈان کے مایہ ناز قاری، شیخ نورین محمد صدیق مرحوم (1982-2020) اپنے مخصوص روایتی افریقی لہجے اور روح پرور آواز کی وجہ سے دنیا بھر میں منفرد پہچان رکھتے تھے۔
اللّٰہ تعالیٰ قاری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین !
سبحان اللہ
اپنے بچوں کی تربیت ایسی ہی کریں کہ ان کے دل نبی کریم ﷺ کی محبت اور آپ ﷺ کی تعلیمات سے ہمیشہ منور رہیں
ایسی نسل پروان چڑھے جو سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا رہنما بنائے
🚨 سینکڑوں اسرائیلی آبادکاروں نے مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام، مسجدِ اقصیٰ میں دھاوا بول دیا اور مبینہ طور پر بے حرمتی کی۔
مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں آبادکاروں کی یہ کارروائی کشیدگی اور مذہبی حساسیت کو مزید بڑھا رہی ہے۔