پشاور کے گودام میں لے جا کر بدترین تشدد خون سے کپڑے سرخ ہوگئے بڑے آفسر کے دفتر میں بھی مارا اب نامعلوم جگہ پر پھینک دیا گیا۔
حسنین بھائی کی آواز بنو یہ ویڈو زیادہ سے زیادہ شئیر کرو🚨
بریکینگ نیوز : خوفناک صورتحال,!!!🛑
یہ خبر ابھی کنفرم نہیں ہے, لیکن اگر کنفرم ہوئی تو بہت ہی خطرناک ہے یہ ۔ گزشتہ تقریباً 48 — 72 گھنٹوں سے ایک پریشان کن قسم کی خبر گردش کر رہی ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ پاکستان کے سمندری حدود میں آمریکی نیوی کے جہاز گھوم رہے ہیں ۔ اور غالباً یہ پلاننگ ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے ایران کے اُوپر حملہ کیا جاسکتا ہے ۔ معید پیر زادہ!!🔥🚨
🚨بریکنگ نیوز
حسنین (نیا پاکستان) کے والدین نے اسلام آباد میں پارٹی کی مرکزی قیادت سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ ہم پریس کانفرنس کرنے کے لیے تیار ہیں کہ ہمارے بیٹے کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، آپ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرکے ہمارے بیٹے کو رہا کروائیں، ہم بہت پریشان ہیں۔
میرے عزیز ساتھیو! یہ وہی حسنین ہے جس نے پارٹی میں اختلافات، جھگڑوں اور سوشل میڈیا کی جنگ کا آغاز کیا تھا۔ ابھی ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا اور والدین معافی مانگنے اور تحریک انصاف کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کے لیے تیار ہوگئے۔
میں ہمیشہ کہتا ہوں: اللہ حق ہے۔☝🏼