عاصم منیر، شہباز شریف، گورنر سمیت تمام وفاقی کابینہ اور کور کمانڈرز آج پشاور میں تھے تو وہ جنازے میں کیوں نہیں گئے؟
یہی ٹولہ سہیل آفریدی پر الزام لگاتا تھا کہ وہ چند جنازوں میں ہی گیا- تو خود سب کہاں گئے؟
وفاق میں مواصلات کی وزارت بہت پرکشش ہوتی ہے، کہتے ہیں ٹھیکوں میں لمبا مال بنتا ہے، مراد سعید 3 سال اس تگڑی وزارت کا وزیر رہا، آج پتہ چلا ہے مراد کے بھائی پختون خوا میں گریڈ 9 کے معمولی ملازم ہیں، سرکاری کوارٹر میں رہائش پذیر، جہاں مراد کی والدہ بھی رہتی تھیں۔ اور یہ وہ صوبہ ہے جہاں 13 سال سے PTI کی حکومت ہے اور مراد اہم ترین رہنماؤں میں سے ایک۔ مملکتِ خداداد کوئی ایک بار سادہ MNA بن جائے، تو اگلی 7 نسلیں محلات میں منتقل ہو جاتی ہیں
میڈم چیف منسٹر نے آج بتایا ہے ’صبح 9 سے 6 بجے تک آفس ہوتا ہے، شام 6 سے رات 10 بجے تک گھر کی ذمہ داری‘۔ گھریلو ڈیوٹی شروع ہو جاتی ہے۔ نیچے ایک 17 ستمبر کی تقریر ہے، وہ بھی سن لیں
@AsadAToor میاں سانپ کو اندازہ ہو گیا ہے کہ کپڑے ویسے بھی اتر کر ننگا ہو گیا ہوں اب تو صرف کسی کے چمڑے ولے ڈنڈے پر ہی بیٹھنا رہ گیا ہے اور اس کیلئے کوئی اگلہ بندہ تیار نہیں ورنا وہ کام بھی پورا کرتا۔
The elected Chief Minister of kp is still missing. His whereabouts are still unknown.
If this is what happens with the elected CM, imagine ordinary people
@ibrarWaliK Log gadhy nahi hain, Logon ne Imran Khan k name per vote dya hai ye janty hvy k woh jail me hai, kambhon ko vote dya hai. Ab ye batain porani hogai, ab sirf Imran Khan ka raaj hai
پولیس والے سکیورٹی والے مرتے رہے لیکن وفاق نے یہ بکتر بند گاڑیاں سکیورٹی والوں کو نہیں دی ۔۔ کیونکہ دہشتگردی وغیرہ انکے لئے سب ایک کارڈ ہے ۔۔ جس دن حکومت گرائی اسی دن گاڑیاں پہنچ گئی ۔۔