آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، موجودہ حالات میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے عوام کی امنگوں، حقِ خودارادیت اور جمہوری حقوق کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے موجودہ حالات میں انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرتی ہے۔ یہ کوئی سیاسی حکمتِ عملی نہیں بلکہ کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور اصولی مؤقف ہے۔
آزاد کشمیر اس وقت شدید بحران سے گزر رہا ہے۔ ہزاروں شہری راولاکوٹ سمیت مختلف علاقوں میں اپنے جائز مطالبات کے حق میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ حکومتی طاقت کے استعمال کے نتیجے میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ پنجاب سے آزاد کشمیر کو اشیائے خوردونوش کی ترسیل بھی مکمل طور پر بند ہے جس کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ایسے حالات میں کشمیری عوام کو مزید سیاسی عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کے بجائے ان کے مسائل کا فوری اور منصفانہ حل نکالا جانا چاہیے۔
پاکستان تحریک انصاف سمجھتی ہے کہ موجودہ اقدامات آزاد جموں و کشمیر کی آئینی، جمہوری اور سیاسی شناخت کو مجروح کر رہے ہیں اور ایک ایسا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے جو آزاد کشمیر اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے درمیان موجود بنیادی فرق کو مٹانے کا باعث بن رہا ہے۔ یہ طرزِ عمل پاکستان کی تاریخی کشمیر پالیسی کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔
جب کشمیری عوام خود احتجاج پر ہوں، ان کی نمائندہ آوازوں کو دبایا جا رہا ہو، سیاسی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہوں، قیادت کو گرفتار کیا جا رہا ہو، میڈیا پر قدغنیں ہوں اور اظہارِ رائے کی آزادی محدود کر دی گئی ہو تو ایسے ماحول میں انتخابی عمل اپنی ساکھ اور معنویت کھو دیتا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کشمیری عوام کی آواز کو نظر انداز کرکے اقتدار کی سیاست نہیں کرے گی۔ ہماری اولین ترجیح کشمیری عوام کے بنیادی حقوق، ان کے جمہوری مطالبات اور انصاف پر مبنی سیاسی عمل کی حمایت ہے۔ ہم انتخابات نہیں، عوام کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
پاکستان تحریک انصاف اس وقت تک انتخابات میں حصہ نہیں لے گی جب تک حالات معمول پر نہیں آتے، تمام سیاسی و عوامی قوتوں کے تحفظات دور نہیں کیے جاتے، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے معاملات افہام و تفہیم سے حل نہیں ہوتے، انتخابی شیڈول پر نظرثانی نہیں کی جاتی اور تمام سیاسی جماعتوں کو حقیقی معنوں میں مساوی اور آزادانہ انتخابی ماحول فراہم نہیں کیا جاتا۔
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی مہم کا مرکز و محور کشمیری عوام کے جمہوری حقوق، ان کے جائز مطالبات کی حمایت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے مطالبات کے منصفانہ حل کے لیے آواز بلند کرنا ہوگا۔
مزید برآں، پاکستان تحریک انصاف اعلان کرتی ہے کہ آزاد جموں و کشمیر پارلیمانی بورڈ کی جانب سے امیدواروں کو ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے کی گئی تمام سفارشات بھی فوری طور پر معطل کی جاتی ہیں۔ موجودہ غیر معمولی حالات کے پیشِ نظر ٹکٹوں کے اجرا یا انتخابی عمل سے متعلق کسی بھی مرحلے پر مزید پیش رفت نہیں کی جائے گی، اور یہ تمام امور حالات معمول پر آنے، سیاسی ماحول کی بحالی اور پارٹی کے آئندہ فیصلے تک مؤخر رہیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کا یہ فیصلہ کسی سیاسی فائدے یا نقصان کے حساب سے نہیں بلکہ کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، جمہوری اقدار کے احترام اور اصولی سیاست کے تقاضوں کے مطابق کیا گیا ہے۔ جب تک کشمیری عوام کے لیے آزاد، منصفانہ اور پُرامن سیاسی ماحول میسر نہیں آتا، پاکستان تحریک انصاف اس انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنے گی۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
#AJKElection2026
#PTIAJK
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
اس بے غیرت نے ایک خاتون کو صرف حراساں کیا تھا تو اس کے نیفے میں پستول چلا دیا گیا تھا
اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار نے تو اوورسیز خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرکے ملک کی امیج کو شدید نقصان پہنچا دیا ہے، اب انتظار ہے اس وقت کا جب CCD رضا ڈار کے نیفے میں بمب چلائے گی
@PTIofficial Stand with #Kashmiri people if they will boycott elections but be with them if they want to. Keep all options open and be ready for any change in ground realities. Let Kashmiri rise for Imran Khan
@JAAC__Official شوکت نواز میر اس تحریک کی جان ہیں اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اس جان کی حفاظت نہیں کی۔۔۔
آپ سب کو بھرپور احتجاج کرنا چاہئے۔۔۔
آپ کا بیانیہ عسکری میڈیا اور ٹاؤٹس کمزور کرنے کی۔کوشش کر ریے ہیں۔۔۔
اس لئے وقت بہت قیمتی ہے اس وقت کو ضائع نہ کریں۔۔۔
احتجاج کا دائرہ کار بڑھائیں
جموں و کشمیر کے رہنما شوکت میر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ حقوق کی آواز کو جبر کے ذریعے دبانا نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ جمہوری اقدار پر بھی براہِ راست حملہ ہے۔
حکمران طاقت کے ذریعے نفرت اور خوف کی فضا پیدا کر رہے ہیں۔ آزاد کشمیر اور پاکستان کے حکمرانوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ شوکت میر کی فوری رہائی، حفاظت اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
معذور آدمی ہے۔ ریڑھی لگا کر پھل بیچتا تھا۔ لیچی بیچ رہا تھا ریاستی نوکروں نے چھین لی مزاحمت کی تو پرچہ کاٹ کر ہتھکڑی بھی لگا دی۔
کسی بادشاہ نے کہا تھا میں نے ایک سیب توڑا تو میری فوج پورا باغ اجاڑ دے گی۔ آج اوپر سے نیچے تک سفاک لوگ مسلط ہیں بے رحمی کی ایسی اندھیر نگری مچی ہوئی ہے کہ مثال نہیں ملتی۔
یہ ہے میرپور آزاد کشمیر کا چوک شہیداں کل اسی میرپور میں ایک بوڑھا ایجنٹ 20 بچوں کو ساتھ لیکر ایکشن کمیٹی کے خلاف نعرے لگا رہا تھا یہ میرپور کی غیور عوام شوکت نواز میر کی گرفتاری کے بعد خود اس جگہ جمع ہوئی ہے حالانکہ ایکشن کمیٹی نے احتجاج کی کال بھی نہیں دی
ایکشن کمیٹی زندہ باد
’پہلا حملہ رات 12:30 بجے ہوا اور مساجد میں اعلانات کیے گئے کہ لوگ مدد کے لیے آئیں۔ جب لوگ مدد کے لیے پہنچ رہے تھے تو تقریباً 20 منٹ بعد پاکستان ایئر فورس کا ایک بمبار طیارہ دوبارہ آیا اور ان لوگوں پر بمباری کر دی جو مدد کے لیے آئے تھے۔‘
افغانستان میں پاکستانی فوج کے فضائی حملوں میں زیادہ تر ہلاکتیں اس وقت ہوئیں جب پاکستانی طیاروں نے پہلے حملے کے بعد ’واپس مڑ کر‘ اُن لوگوں پر بمباری کی جو پہلے حملے کے متاثرین کی مدد کے لیے جمع ہوئے تھے۔
(بی بی سی)
پاکستان آرمی نے انسانیت پہ ظلم کی ہر حد پار کر دی ھے
📄 انسانی حقوق کی صورتحال رپورٹ (اردو ترجمہ)
Human Rights Situation Report AJK by JKHRO
🟥 تعارف
یہ رپورٹ جموں کشمیر ہیومن رائٹس آبزرویٹری (JKHRO) کی طرف سے 5 سے 23 جون 2026 کے دوران آزاد جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تیار کی گئی ہے۔
🔴 ایگزیکٹو سمری (خلاصہ)
پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر میں جون 2026 کے دوران ایک سنگین انسانی حقوق اور انسانی ہمدردی کا بحران پیدا ہوا۔
اہم الزامات:
شہریوں کی ہلاکتیں
بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
لاپتہ افراد
انٹرنیٹ اور مواصلاتی بندش
طبی سہولیات کی عدم دستیابی
پرامن احتجاج کو دبانا
معاشی دباؤ اور کاروبار بند کرنا
خوراک اور ادویات کی ناکہ بندی
23 جون تک:
خوراک، دودھ، ادویات اور بنیادی ضروریات کی فراہمی متاثر رہی
احتجاج 23 دن تک جاری رہا
حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات نہ ہو سکے
⚠️ اہم انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں
1. طاقت کا بے جا استعمال
فائرنگ، شیلنگ، آنسو گیس اور ربڑ گولیوں کا استعمال
شہریوں اور مظاہرین کو نشانہ بنایا گیا
2. پرامن احتجاج کو جرم بنانا
JKJAAC
(جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی)
کو دہشت گردی قوانین کے تحت کالعدم قرار دینا
3. بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
سینکڑوں افراد گرفتار
مکمل فہرست فراہم نہیں کی گئی
4. جبری گمشدگیاں
کئی افراد لاپتہ، خاندان لاعلم
5. مواصلاتی بلیک آؤٹ
انٹرنیٹ اور موبائل بند
معلومات تک رسائی محدود
6. طبی سہولیات میں رکاوٹ
زخمیوں کو علاج نہ ملنا
ایمبولینس روکی گئی
7. انسانی امداد کی ناکہ بندی
خوراک، دودھ، ادویات کی قلت
8. معاشی تباہی
دکانیں، سکول، کاروبار بند یا تباہ
📊 اعداد و شمار (رپورٹ کے مطابق)
18 شہری ہلاکتیں (مزید تصدیق جاری)
70 سے زائد زخمی
425 گرفتاریاں
متعدد لاپتہ افراد
114 افراد پر فورتھ شیڈول پابندیاں
📍 واقعات کی جھلک
5 جون: تنظیم پر پابندی، انٹرنیٹ بند
6–10 جون: احتجاج، جھڑپیں، ہلاکتیں
14 جون: فائرنگ اور کریک ڈاؤن
21–23 جون: خوراک اور ادویات کی بندش جاری
👤 خاص کیس: امجد خان ("آرے")
50 سالہ معذور شخص
سننے اور بولنے سے قاصر
احتجاج کے دوران گرفتار
مسائل:
مقام معلوم نہیں
خاندان سے رابطہ نہیں
طبی یا قانونی سہولت نہیں
یہ کیس خاص طور پر ظاہر کرتا ہے کہ:
کمزور افراد اس صورتحال میں شدید خطرے میں ہیں
🚨 انسانی بحران (عام عوام پر اثر)
متاثرہ افراد:
بچے
حاملہ خواتین
بیمار افراد
معذور افراد
بزرگ
مسائل:
ہسپتال تک رسائی مشکل
خوراک اور دودھ کی کمی
ادویات نایاب
نقل و حرکت محدود
📢 فوری مطالبات
فائرنگ اور کریک ڈاؤن بند کیا جائے
انٹرنیٹ اور موبائل بحال کیے جائیں
خوراک اور ادویات کی ترسیل بحال ہو
تمام گرفتار افراد کی فہرست جاری ہو
لاپتہ افراد کی معلومات فراہم کی جائیں
پرامن قیدیوں کو رہا کیا جائے
JKJAAC
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی ختم کی جائے
مذاکرات شروع کیے جائیں
🌍 عالمی برادری سے اپیل
اقوام متحدہ مداخلت کرے
انسانی حقوق کی تنظیمیں تحقیقات کریں
میڈیا کو رسائی دی جائے
انسانی امداد فوری فراہم کی جائے
⚡ آخری پیغام
رپورٹ کے مطابق:
مرنے والوں کو عزت ملنی چاہیے
زخمیوں کو علاج ملنا چاہیے
قیدیوں کو انصاف ملنا چاہیے
خاندانوں کو اپنے پیاروں کی خبر ملنی چاہیے
اور سب سے اہم:
اس بحران کو فوری طور پر ختم کرنا ضروری ہے۔
#RightsMovementAJK
#JKJAAC
#Rawalakot
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
#humanrights
#AJKCrisis
Link👇🏻
https://t.co/Sp6XHArBpF
https://t.co/Kc8ZgToLSw
جبران کشمیری بھائی جو رینجرز کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں تمام دوستوں سے گزارش ہے ان کے لیے دعا کریں اللہ پاک جلد صحت یاب کرے😭
عثمان صابر ایک جنازے میں شرکت کے لیے گیا جنازے پر " پاک فوج " نے شیلنگ اور فائرنگ کی جس میں عثمان صابر شہید ہو گیا یہ 7 جون کا واقعہ ہے عثمان کی لاش اب تک لواحقین کے حوالے نہیں کی گئی عثمان کی والدہ پیدائشی نابینا ہیں وہ اپنے بیٹے کی لاش کا انتظار کر رہی ہے 💔
حافظ کتے کو پاکستان توڑنے کے لیے لایا گیا ہے بلوچستان کے بعد کشمیر بھی ہاتھوں سے نکل چکا ہے
کلثوم میری اکلوتی اور لاڈلی بیٹی تھی، بیٹی کی گمشدگی کی اطلاع ملنے کے بعد ہم دو گھنٹے تک اسے دیوانہ وار ہر جگہ تلاش کرتے رہے، یہاں تک کہ مختلف علاقوں کی مساجد میں اعلانات بھی کروائے۔ جب ہر جگہ تلاش کرنے کے بعد میں واپس گھر پہنچا تو وہاں ہجوم دیکھ کر میرا دل گھبرا گیا اور جیسے ہی گھر کے اندر داخل ہوا تو پتہ چلا کہ بوری کے اندر میری معصوم بچی کی لاش پڑی ہے۔”والد کی گفتگو
منتہا کیس اپڈیٹ
منتہا شہید کے گھر والوں کا انٹرویو سامنے آ گیا۔
منتہا کے والد بالکل بات نہیں کر سکتے اس وقت صدمے میں ہیں
منتہا کے چچا کا کہنا ہے کہ جب ہم۔ان سے منتہا کا پوچھتے تھے تو وہ سب ہنس کر کہتے تھے کہ ہمیں کیا پتہ ، بچی یہاں نہیں آئی، آپ کہیں اور سے چیک کریں
چچا کے مطابق منتہا کا قصوروار ایک شخص نہیں دکان پر موجود 4 سے 5 افراد ہیں۔
انہوں نے ایک کو مار کر ہمیں ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ہمارے مجرم 4 سے 5 افراد ہیں
دکان دار ملزمان کی پشت پناہی اس وقت با اثر تاجر برادری کر رہی ہے
جب تک ہم غریبوں کو انصاف نہیں ملے گا ہم قانون کا دروازہ کھٹکھٹاتے رہیں گے
اگر منتہا کو بےدردی سے شہید کرنے والے 4 سے 5 افراد ہیں تو قانون کو فورا انصاف کی یقین دہانی کروانی چاہئیے۔ ہم تب تک اس ظلم پر آواز اٹھاتے رہیں گے جب تک منتہا کے والدین مطمئن نہیں ہوتے
#JusticeForMuntaha #Sargodha