ہم اس وقت ہی کامیاب ہوسکتے ہیں جب ہم مقصدِپاکستان کی طرف اپنا سفر شروع کریں بدقسمتی سے ان ٧٥ سالوں میں ایک بھی دن ایسا نہیں آیا جس میں ہم نے پاکستان کے بارے میں سوچا ہو اور اس پر عمل کیا ہو ابھی بھی وقت ہے سوچے پاکستان کے بارے میں آزاد کریں اپنے آپ کو ان غلامی سے🙏
#Pakistan
@Naya__Pakistan_ سارے جاہل اس پر بات نہی کریں گے کہ خان کا انسانی و قانونی حق ہے کہ فیملی سے ملاقات ہو ۔۔
اس پر بکواس کریں گے کہ علیمہ خان کی وجہ سے ملاقات نہی ہو پائ
بیٹیوں کے بارے میں پوسٹ کی تو ایک صاحب جس کی پروفائل پکچر نواز شریف کی ہے، جس نے لبیک یا حسین کی پوسٹ لگا رکھی ہے اور جس کو مریم نواز فالو کرتی ہیں کا کمنٹ چیک کریں۔ نجانے گندے لوگ مریم نواز کو کیوں پسند ہیں؟
بیٹیوں کے بارے میں پوسٹ کی تو ایک صاحب جس کی پروفائل پکچر نواز شریف کی ہے، جس نے لبیک یا حسین کی پوسٹ لگا رکھی ہے اور جس کو مریم نواز فالو کرتی ہیں کا کمنٹ چیک کریں۔ نجانے گندے لوگ مریم نواز کو کیوں پسند ہیں؟
کس قدر ایمان سے خالی لوگ ہیں اگر کسی پر اللہ کی رحمت شامل حال ہو تو کیا اس کو امریکہ یا کسی اور کی سپورٹ کی ضرورت رہتی ہے؟ یہی فرق ہے عمران خان اور ان میں وہ کہتا ہے کہ میں اللہ کے علاوہ کسی کی نہیں جھکوں گا اور یہ سب کے سامنے سجدہ سجود ہیں
#عمران_خان
ایک صوبے کی وزیر اعلی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشی کرتی پھر رہی ہے پوری دنیا میں اور دوسرے صوبے کا وزیر اعلی اپنے ہی ملک میں ایک شہر سے دوسرے شہر جائے تو ایک دو ٹکے کے پولیس والے اس کو روکتے ہیں اس نظام کو اب ہم نفرت نہیں بلکہ حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں
#اڈیالہ
یہی فرق ہے ایران کی حکومت اور پاکستان کی حکومت میں ایران اپنے سے ہزار گنا دشمن کے سامنے کھڑے ہو کر جنگ کرنے کو ترجیح دی لیکن اپنی قوم کے ساتھ غداری نہیں کی اور کسی کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے
#سائفر_ایک_حقیقت