جب ارادے مضبوط ہوں اور بھروسہ اللہ پر، تو کوئی منزل دور نہیں رہتی۔ حالات چیلنج بن سکتے ہیں، مگر آپ کا حوصلہ ہی آپ کی کامیابی کا تعین کرتا ہے۔ مسلسل محنت اور سچے خواب کبھی رائیگاں نہیں جاتے!
آٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتا ھے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ھے
پختونخواہ والو اس ویڈیو کو سنبھال کے رکھو اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے 🚨🚨
یہ law firm فری میں کام کرتی ہے اور کوئی فیس نہیں دینی پڑتی, اس کو بس 25 , 30 رپورٹس جانے کی دیر ہے یہ انویسٹیگیشن کے بعد اپنا کام شروع کر دیں گے!! رپورٹ کرنے والے کو گمنام رکھا جاتا ہے!
انڈین ہائیکورٹ کی پروسیڈنگ کی اس گیارہ منٹس کی ویڈیو کو پاکستان کی عدلیہ کے تمام ججز کو دیکھنا چاہئے اور تھوڑا بھی اپنے عہدوں کا آئین کا قانون کا پاس ہو تو شرم بھی کرنی چاہئے
ایک پولیس کے سب انسپکٹر کے ساتھ ایک گاؤں میں بدتمیزی ہوئی گاؤں کے چند لوگ پولیس اسٹیشن کے باہر اکٹھے ہوئے پولیس نے رات کے ایک بجے گاؤں میں گھروں پر ریڈ کیا جس پر گاؤں والوں نے ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کی
مکالمہ ضرور سنیں۔ اور پھر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حالت زار دیکھیں
"ہم چاہتے ہیں کہ پاکستانی افواج خود کو سعودی حکومت کے معاملات سے باکل دور رکھیں، ہماری جنگ آزادی اور خود مختاری کی ہے جس میں کسی بیرونی قوت کا کوئی لینا دینا نہیں، سعودی عرب نے یمن میں 133 اسپتال اور 1487 تعلیمی ادارے تباہ جبکہ 2018 مساجد کو شہید کیا، سوا چھ لاکھ گھر تباہ کئے، کیا پاکستانی عوام ان جرائم میں سعودیوں کے شراکت دار بننا چاہیں گے؟ اہل یمن پاکستانیوں کیلئے بھرپور محبت اور احترام رکھتے ہیں، ہم غیور پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنی حکومت پر زور دیں کہ وہ اس جنگ کا حصہ نہ بنے"
یمنی تحریک انصار اللہ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبدالواحد ابو راس
@DRTPakistan@yemen_mofa@Yemen_PM
https://t.co/TKzaIbsuDF
خطیب مسجد مفتی اسکالر ظفر اللہ ہاشمی !
میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں لیکن ظلم اور ناانصافی کے خلاف بولنا ضروری ہے ۔
جس کی ایک تقریر سننے لاکھوں لوگ نکلتے تھے، جس کا ایک دستخط ملک کی تقدیر بدل دیتا تھا، وہ 74 سالہ عمران خان تین سال سے جیل میں قید ہے اور اسے علاج اور ملاقات تک کا حق نہیں دیا جا رہا۔ اسکو جیل میں مارنے کا منصوبہ ہے ۔ آخر اس کا جرم کیا ہے؟ غدار ہے،کیا غداری کی؟ چور ہے،کیا چوری کیا؟ مجرم ہے،کیا جرم کیا؟ سارے بڑے بڑے غدار آزاد گھوم رہے ہیں، مگر جس کا جرم ثابت نہیں ہوا، اسے قید کر رکھا ہے۔
اگر اتنا ہی اعتماد ہے تو عمران خان کو رہا کرو، مقدمات چلاؤ اور عدالت میں مقابلہ کرو۔مگرججز بکاؤ ہیں قلم بھی انکا نہیں ۔ ججز کو حکم کہیں اور سے ملتا ہے ۔
جتنی مقبولیت میں نے عمران خان کی دیکھی ہے اتنی کسی لیڈر کی نہیں دیکھی۔ اس شخص کے ساتھ لوگ محبت کرتے ہیں اس محبت کو آپ نہیں روک سکتے آپ نے دبا کے دیکھ لیا ۔
خیبرپختونخوا کا وزیراعلی نکلا احتجاج کے لیے کسی کو نقصان نہیں پہنچایا قانون ہاتھ میں نہیں لیا۔ صرف یہ مطالبہ ہے ہمارے لیڈر سے ہماری ملاقات کروا دو جمہوری ملک ہے ہر کسی کو حق حاصل ہے۔تین سال سے کسی کو ملنے نہیں دے رہے ۔ یہ جمہوری ملک۔ ہے یہاں پر اتنا ظلم کیسے ہو رہاہے
کیوں اسکے وکلاء کو اسکی بہنوں کو اسکی پارٹی ارکان کو ملنے نہیں دیا جارہا ؟ انکی اتنی ملک کے لیے خدمات ہیں انکا احترام کیا جائے انکو انصاف دیا جائے ۔ جس ملک میں وزیراعظم کو انصاف نہیں مل رہا اس ملک میں مجھے اور آپکو کیا ملے گا؟
کاکول اکیڈمی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پاکستانی فوج کے جوانوں نے حلف اٹھا لیا کہ وہ خود کو سیاسی سرگرمیوں میں شریک نہیں کریں گے اور پاکستان سے وفاداری کریں گے
😂😂😂😂😂
شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی کیس کتنا مضبوط کیس تھا جو نیب کے قانون کے ترمیم کروا کے ختم کروایا گیا۔ ماہرقانون عبدالمعز جعفری کی ڈھائی منٹ کی یہ گفتگو سن کر آپکو پورا کیس اور کہانی سمجھ آجائے گا۔
شکر ہے اُس وقت جمالی صاحب وزیراعظم تھےاگر اج کل جو ہے اس سے کہتا جہاز بیجھنے کی نوبت بھی نہ اتی خود پہنچا دیتا
اللہ پاک جمالی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
کے پی کے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ دہشتگردی کے تحت ہوا، مگر پی ٹی آئی ترقیاتی کاموں کی تختیاں ہٹائی جا رہی ہیں ایسا کیوں؟
ناصر بٹ اور افنان اللہ سے میر سوال، دونوں کا جواب سنیں