خان، قوم راضی ہے آپ پر۔ آپ نے دلیری کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ اس وقت بس اتنا ہی کہہ سکتا ہوں۔ شہباز گل
#pakistan@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے ��یے QR Code Scan کریں
کسی باشعور معاشرے میں ایسے کرمنل مائین�� کے بندے کو جیل یا پاگل خانے بھیجا جاتا جبکہ یہاں آئی جی لگا دیا جاتا ہے ! نیپال ، بنگلہ دیش میں عوام وزیر اعظم کے گھر گھس جاتے ہیں کوئی گولی نہیں چلتی ! پاکستان میں سڑک پر کھڑے لوگوں کو گولی مار دی جاتی ہے !
@saqibbashir156 ایک مردِ قلندر جو کہ 901 دنوں سے ناحق قید میں ہے، جس کی نہ آواز، تصویر اور نہ ہی کوئی خبر سامنے آ سکتی ہے لیکن پھر بھی تاحیات استثنی والا ذہنی مریض اُس کی صرف ایک ٹوئیٹ ایک پیغام سے ڈرتا ہے ✌️
#FreeImranKhan#900DaysOfInjustice
انصاف یوتھ ونگ ژوب ریجن ��ے صدر نور کاکڑ
مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
ہم نے ‘لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ’ پڑھا ہوا ہے اور یہ عہد کیا ہے کہ ہم یزیدیت کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائیں گے!
وزیراعظم عمران خان
@MashwaniAzhar @KaliwalYam