According to some experts, Pollution remains a year-round challenge despite some improvement in Lahore’s Air Quality.
AQI crossed 400 in March, 394 in April, 343 in May and 317 in June — well beyond the traditional smog season.
On the contrary, Just on November 10, AQI was around 250, but haze and smog were visible.
High AQI and poor visibility aren’t the same thing..?
Fog, humidity and pollution can coexist..??
Perhaps we need two things now,
data-driven debate and reasons for this phenomenon.
https://t.co/SDUqeq2xtC
*🚨مہوڈنڈ جھیل سے 4 ماہ بعد لاش برآمد*
سیف اللہ جھیل کشتی حادثہ لاپتہ لڑکی کی ڈیڈ باڈی چار ماہ بعد مہوڈنڈ جھیل قریب سے مل گئی۔ مہوڈنڈ اور سیف اللہ جھیل میں فاصلہ کوئی زیادہ نہیں بلکہ قریب قریب ہیں اور ڈیڈ باڈی کی تلاش میں بھی کوئی کمی نہیں چھوڑی گئی، اس کے باوجود چار ماہ لگ گئے اور وہ بھی مقامی لوگوں نے پتھر ساتھ لگا ڈھانچہ دیکھا۔
ممکنہ طور پر لاش نیوی کے سابق آفیسر کی بیٹی بشریٰ کی ہے
باقیات بری طرح مسخ ہو چکی ہیں اور شناخت کی باضابطہ تصدیق کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ ہوگا،
میرا نام "عبدالرحمن محمد السید"ہے اور میں ریاست مشی گن سے سینیٹر ہوں۔
اور میرا"انشاءاللہ"اب
"الحمداللہ"ہے
اور
جے ڈی (JD) حبیبی!
مزیدار ستم ظریفی یہ ہے کہ تم آئینی طور پر مجبور ہو کہ جنوری میں مجھ سے (عہدے کا) حلف لو"
یہ کہہ کرعبدل سید کا ہنسنے کا
انداز دیکھیں😁
آپ اے سی چلا کر پوری نیند لینے کے بعد ہائی وے پر دو گھنٹے کے سفر پر نکلتے ہیں۔
45 منٹ گزرتے ہی آپ کو جمائیاں آنے لگتی ہیں اور آنکھیں کھلی رکھنا مشکل ہونے لگتا ہے۔
آپ سموتھ سڑک اور ڈرائیونگ کو اس کی وجہ سمجھتے ہیں۔ لیکن اصل وجہ آپ کی گاڑی کے اندر کی ہوا ہوتی ہے۔
ری سرکولیشن والا بٹن آپ کی گاڑی کو باہر کی ہوا سے الگ کر دیتا ہے۔
آپ کا ہر سانس کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO2) میں اضافہ کرتا ہے اور وہ اندر ہی پھنسی رہتی ہے۔
30 منٹ بعد اس کی مقدار باہر کی ہوا کے مقابلے میں بہت زیادہ بڑھ سکتی ہے۔
باہر کی ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ تقریباً 400 پارٹس پر ملین ہوتی ہے۔
دو افراد کے ساتھ بند گاڑی میں صرف 30 منٹ بعد یہ مقدار 2,500 سے بھی اوپر جا سکتی ہے۔
اس سطح پر سوچنے سمجھنے کی صلاحیت واضح طور پر سست پڑ جاتی ہے اور ردعمل دینے کی رفتار کم ہو جاتی ہے۔
آپ کے فیصلے خراب ہونے لگتے ہیں اور آہستہ آہستہ غنودگی طاری ہونے لگتی ہے۔
آپ ہائی وے پر تیز رفتار سے گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں، لیکن آپ کا دماغ ایسے کام کر رہا ہوتا ہے جیسے آپ مسلسل 20 گھنٹے جاگ چکے ہوں۔
خوفناک بات یہ ہے کہ آپ کو اس کا احساس بھی نہیں ہوتا۔
آپ کاربن ڈائی آکسائیڈ کو گرمی یا سردی کی طرح محسوس نہیں کر سکتے۔
آپ کو بس تھکن، بھاری پن اور دماغ پر دھند سی چھائی ہوئی محسوس ہوتی ہے تو آپ چائے یا کافی پینے کے لیے ہاتھ بڑھاتے ہیں۔
لیکن چائے یا کافی اس مسئلے کو حل نہیں کرے گی کیونکہ آپ کے جسم کو تازہ ہوا کی کمی ہو رہی ہوتی ہے۔
ری سرکولیشن موڈ کافی دیر تک چلنے کے بعد آپ کی گاڑی کی ہوا زیادہ تر آپ کی اپنی سانس پر مشتمل ہوتی ہے جو بار بار گردش کرتی رہتی ہے۔
گاڑی میں بچے موجود ہوں تو کاربن ڈائی آکسائیڈ اور بھی تیزی سے جمع ہوتی ہے۔
بچوں کے جسم میں توانائی خرچ ہونے کی رفتار زیادہ ہوتی ہے اس لیے اپنے جسمانی سائز کے حساب سے وہ بڑوں کی نسبت زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں۔
ری سرکولیشن کا صرف ایک کام ہے باہر کی ہوا کو اندر آنے سے روکنا۔
یہ شدید ٹریفک کے لیے بنایا گیا ہے جہاں یہ اردگرد کی گاڑیوں کے دھوئیں کو اندر آنے سے روکتا ہے۔
ہائی وے پر اسے بند کر دیں اور تازہ ہوا کو اندر آنے دیں۔
اگر آپ اسے آن رکھنا پسند کرتے ہیں، تو اسے وقفے وقفے سے تبدیل کریں 30 منٹ آن رکھیں،ل پھر 10 منٹ آف کر دیں اور پورے سفر کے دوران یہی عمل دہراتے رہیں۔
ہائی وے پر غنودگی کی وجہ سے ہونے والے حادثات میں پیرامیڈکس نے جن گاڑیوں کو چیک کیا ان میں سے زیادہ تر کا ری سرکولیشن موڈ آن پایا گیا۔
اس کے باوجود اے سی کی یہ سیٹنگ کبھی حادثے کی وجہ کے طور پر جانی نہیں جاتی۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیوں کے اندر کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح کوئی چیک نہیں کرتا۔
بات سیدھی سی ہے بند گاڑی، گزرتا وقت اور اندر موجود مسافر یہ سب مل کر کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بڑھاتے ہیں۔
اگلی بار لمبے سفر پر نکلنے سے پہلے اس نشان کو تلاش کریں جس میں تیر باہر سے گاڑی کے اندر آتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔
یہ فریش ایئر موڈ ہے، اور ہر 30 منٹ بعد ایک بار بٹن دبانے سے آپ کی گاڑی کی ہوا صاف رہتی ہے اور صاف ہوا آپ کو چوکنا رکھتی ہے ۔
اگر آپ اسے آن رکھنا پسند کرتے ہیں، تو اسے وقفے وقفے سے تبدیل کریں: 30 منٹ آن رکھیں، پھر 10 منٹ آف کر دیں، اور پورے سفر کے دوران یہی عمل دہراتے رہیں۔
لمبے سفر کے دوران آپ کی گاڑی کا ایک بٹن اتنی کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO2) اندر روک لیتا ہے کہ 30 منٹ کے اندر آپ کو نیند کے جھونکے آنے لگتے ہیں۔ آپ اپنی ہی گاڑی کے دھوئیں جیسی خارج شدہ گیس بار بار سانس کے ذریعے اندر کھینچ رہے ہوتے ہیں۔
آخر ڈرائیونگ کے دوران بار بار جمائیاں آنے کی اصل وجہ کیا ہے؟ یہ پوسٹ رفاہِ عامہ کے لیے شیئر کریں اور دوستوں کو ٹیگ کریں۔ بشکریہ علی قیصرانی
ذرائع کے مطابق تہران میں کواڈ میٹنگ کے آغاز سے قبل جب پروٹوکول کے مطابق کمرے کا سیکورٹی چیک کیا گیا، اور یہ سیکورٹی چیک پاکستانی اور ترکی انٹیلیجنس ٹیموں نے انجام دیا، تو ایک ریکارڈ کرنے والا مشکوک اور alien آلہ برآمد ہوا۔ اس bugging device کو کمرے سے ہٹا دیا گیا۔ کمرہ مکمل محفوظ ہوا اور پھر کواڈ میٹنگ کا آغاز کیا گیا۔
Clarification Regarding Reports on the Closure of Iranian Borders to Pakistan
With regard to reports concerning the closure of Iranian borders to Pakistan, I would like to clarify a few important points here:
First, there are currently no restrictions on the Iranian side on the export of Iranian goods to Pakistan, including LPG.
Iran's borders with all its neighboring countries remain open.
Naturally and rationally, under the prevailing circumstances, it would be neither logical nor in the interests of either side for Iran to close its borders to its immediate neighbors, particularly brotherly Pakistan.
Second, changes in the implementation of Pakistan's E-Form procedure for imports from Iran have created a situation in which traders are effectively and literally unable to dispatch cargo from Iran to Pakistan.
Consultations with the Pakistani side are currently underway to address this issue.
Third, according to reports, several hundred trucks carrying LPG have crossed the Rimdan border into Gabd on the Pakistani side.
However, despite having remained there for several weeks, these trucks have yet to be unloaded or cleared, further complicating the movement of goods and the smooth flow of bilateral trade.
Finally, I would like to emphasize that cross-border trade between Iran and Pakistan is an integral part of the bilateral agreements reached at the highest levels. It serves the mutual interests of both countries and their people.
Iran has made every possible effort, leaving no stone unturned, to facilitate and promote this essential bilateral trade.
We remain committed to continuing these efforts in close coordination with our Pakistani counterparts to overcome existing challenges, facilitate the movement of goods, and strengthen economic cooperation between our two brotherly countries.
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
ھر انسان ٹوٹ چکا ہے شیخ صاحب بہت اندر سے دل سے خالی ہو گئے ہیں انسان مجبور ہے کہہ کچھ نہیں سکتا اندر ہی اندر سے خود کو کھا
جاتا ہے جیسے شیخ صاحب مجھے نہیں دیکھنی چاہیے تھی یہ ویڈیو 💔🥲🥲 https://t.co/Zyb9VhDrV6
پاکستان نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید نیوی گیشن اور ایویونکس نظام سے لیس ہے اور زیادہ درستگی سے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
#independenturdu#Pakistan#MissileTest#Defence#ISPR
بہترین باغ والوں بہترین
اس شخص نے ریاست کے خلاف پروپیگنڈی کیا ،فسادی ایکشن کمیٹی کا ساتھ دیا،باغ میں زبردستی کاروبار بند کروایا اب لوگوں نے اس کے اپنے ھوٹل کا بائیکاٹ کردیا۔
کیپٹن صفدر نے ایوے ای باں نہیں دی تھی کچھ سوچ سمجھ کر ہی اس جتھے پر ہاتھ ڈالا ہے
بغیر BA پاس کیے LLB میں داخلہ ؟ جولائی 1984 میں BA پاس ہوا لیکن LLB کا پہلا ایف ای ایل کا امتحان 1983 میں ہی دے دیا😂
رجسٹریشن نمبرز بھی تبدیل “ احسن بھون کی سُتھن ثبوتوں کے ساتھ اتاری جا رہی ہے
وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا نیو یارک پروٹوکول ویکھو -وڈیو بنا کر وائرل کردی
-
یہ چاینہ صدر کے پروٹوکول کے بعد سب سے بڑا پروٹوکول ہے -وزیراعظم میاں شہباز شریف کا پروٹوکول دیکھ کے یوتھیے شاکڈ-
-
لفظ یوتھیا ایجاد کرنے والے کا شکریہ -بندہ کہہ بھی دیتا ہے اور وضو بھی نہیں ٹوٹتا*