وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کی قیادت میں تاریخی لانگ مارچ کے پہلے دن کی شاندار جھلکیاں
وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کیا، جہاں مختلف اضلاع، بنوں اور وزیرستان سے آنے والے قافلے شامل ہوتے گئے۔ قافلہ کرک کے جیل چوک پہنچا، جہاں عوام اور کارکنان نے بھرپور جوش و جذبے سے استقبال کیا۔
لکی مروت سے کرک تک مختلف مقامات پر عوام اور تحریک انصاف کے کارکنان نے قافلے کا والہانہ استقبال کیا۔ لانگ مارچ کا قافلہ آج کرک سے کوہاٹ کی جانب روانہ ہوگا اور رات کو کوہاٹ میں قیام کرے گا، جبکہ تاریخی سفر جاری رہے گا۔
#سر_بکف_میدان_میں
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
اگر آپ سب میرا ساتھ دیں تو لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہم غریدہ فاروقی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ اڑا سکتے ہیں۔ مجھے 10 ہزار لوگ چاہییں جو غریدہ فاروقی کےاکاؤنٹ کو رپورٹ ماریں کیا آپ تیار ہیں؟
جیند اکبر ۲۵ سال جس طرح آپ نے پاکستان تحریک انصاف میں محنت کی اور نظریاتی جدوجہد کی میں آج آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں :وزیراعظم جناب عمران خان صاحب. شکریہ خان صاحب
آج میں مارچ کا میزبان ہوں گا اور اس سے بڑی فخر کی بات میرے لیے کوئی نہیں ہو سکتی۔
تیس ہزار لوگوں کا انتظام کیا گیا ہے ۔
اس کے علاوہ ایک اور ٹینٹ سٹی آباد کی جا رہی ہے۔
@ShafiJanPTI
شاباش جوانو سب لوگ جلدی سے غریدہ فاروقی کے اکاؤنٹ کو بلاک اور رپورٹ کرو۔ دیکھو، میری کمپین کے بعد اس نے مجھے بلاک کر دیا۔ اس کا مطلب ہے کہ اسے تکلیف پہنچی ہے۔
آج رات 12 بجے تک 10 ہزار بندے اس کے اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں، پھر اکاؤنٹ اڑ جائے گا۔ میں گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں۔ جلدی اپنا کام مکمل کرو اور اسکرین شاٹ کمنٹ میں بھیجو۔