The world must see this black face of the state of Pakistan where an unarmed, peaceful civilian offering prayer is thrown from the container. The world must see how the state killed its own citizens for just peaceful protest.
#PakistanUnderMilitaryFascism
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار فضل اللّٰہ پیچوہو نے ووٹ نہ دینے پر ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔سانگھڑ میں فضل اللّٰہ پیچوہو نے پرتم آباد میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 40 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا.
#ووٹ_نہ_دیا_تو_پانی_بندکریں_گے
پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے بلال ورک کو پنجاب پولیس نے اس وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا 🚨🚨🚨🚨
جب وہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔ اس کے بھائی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کوئی مقدمہ درج نہیں کر رہی اور بلال ورک کو کھلے عام کہہ دیا ہے کہ وہ اچھوت ہیں۔ کیا یہ 'لیول پلےنگ فیلڈ' ہے؟ پی ٹی آئی کے امیدواروں پر وحشیانہ تشدد کیا جا رہا ہے، ا