AAG, Lawyer, VFM, Traveler, Ex Consultant at Senate, Ex Leg Adv JS Bank, Ecotourism Trainer, NDU, Naval War College, European Academy of Diplomacy & ISST Alumni
@AzazSyed@BBhuttoZardari اعزاز بھائی بہتر ہوتا آپ یہ ویڈیو پوسٹ کرنے سے پہلے آپ ظہور بلیدی سے بات کر لیتے، ظہور کا بھائی نور احمد، بہنوئی قیوم پاکستان کی خاطر BLA کے دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں، انکے سسر اسلم بلیدی قاتلانہ حملے کیوجہ سے بستر مرگ پر ہیں۔ یہ بھائی نفسیاتی مسائل کیلئے زیر علاج ہیں
@AbdullahKhan333 اردوغان نے فلوٹیلا بھیجا اور ہر مسلمان لیڈر کی طرح جعلی ہیرو بنا اور پھر اس فلوٹیلا پر مرنے والوں کے اسرائیل سے پیسے لے لئے لیکن یہاں اس جعلی مجاہد کے جانثاروں کو کان و کان خبر نہ ہوئی۔ پاکستان اور ترکی بھائی بھائی ہیں لیکن ترکی نے آج تک پاکستان میں اپنا کلچرل مشن قائم نہیں کیا.