مانسہرہ میں مزدوری کے دوران کرنٹ لگنے سے اس غریب کے دونوں ہاتھ بری طرح جھلس گئے, جنہیں ڈاکٹروں نے جان بچانے کیلئے کاٹ دیا ہے۔
5 بچوں کا یہ باپ فوری امداد کا مستحق ہے
فیملی فون نمبر:
03108814356
03320580368
@PakBaitulMal@AonAbbasPTI@Ali_MuhammadPTI
براہ کرم رابطہ کیجیے
جناب وزیراعظم!
عاصمہ شیرازی کو ایک ایسی ایپ کا انتظار ہے جو ان کی لاپتہ آنکھیں اور لاپتہ بینائی واپس لے آئے جو ماڈل ٹاؤن میں بہتا لہو دیکھ سکیں جو ان کے لاپتہ سلے لب آزاد کر دے جو شہداء ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے لیے آواز بلند کر سکیں
@ImranKhanPTI@ajmaljami
https://t.co/BGYbUciOOg
یہ کیسےآئین،قانون کی بالادستی پریقین رکھنےوالےلوگ
اور یہ کیسی قائدِاعظم کی مسلم لیگ کہ
اپوزیشن لیڈر،چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی،سابق سپیکر،سابق وفاقی وزاراء اور موجودہ اسمبلی و سینٹ کےممبران ایک عدالتی مفرور کے ساتھ بیٹھے ملک و قوم کےمسائل حل کرتےہوئےاور وہ بھی لندن میں بیٹھ کر۔۔
مائنس عمران کا شوشہ چھوڑنے والے در اصل ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ایسٹیبلشمنٹ نواز شریف کی طرح عمران خان سے اکتا گئی ہے کیوں کہ وہ اس کی مرضی پر نہیں چلتا یہ عمران نہیں ایسٹیبلشمنٹ کو بدنام اور ناکام کرنے کی سازش ہے کیا اداروں کو اس فتنے اور سازش کا علم ہے یا واقعی دال میں کالا ہے
عمران خان نے قوم سے دھوکا کیا ہے (احسن اقبال)
جی بالکل... عمران خان نے تجارتی خسارہ کم کر کے، ایکسپورٹ بڑھا کر اور کرنٹ اکاؤنٹ کو سر پلس کر کے قوم سے دھوکہ کیا.. جبکہ شریفوں نے کرپش میں نااہل ہو کر، پانامہ، لندن فلیٹس، ٹی ٹی والوں اور پاپڑ والوں کے ذریعے قوم پر احسان کیا ہے
بلدیہ ٹاؤن رزلٹ صفر، ماڈل ٹاؤن رزلٹ صفر، عزیر بلوچ رزلٹ صفر، 12 مئی قتل عام رزلٹ صفر، حسین حقانی رزلٹ صفر، عابد باکسر رزلٹ صفر، راؤ انوار قتل عام رزلٹ صفر، بینظیر قتل کیس رزلٹ صفر، سیالکوٹ بھائیوں کا قتل رزلٹ صفر، سانحہ ساہیوال رزلٹ صفر
عام آدمی کے اس ملک میں زندگی رزلٹ صفر
کرپشن کے مگر مچھ عمران نیازی نے اپنی چھتری کے نیچے رکھےہوئےہیں
(احسن اقبال)
پروفیسر صاحب! ن لیگ کے کرپشن کے اُن ڈائنو سارسوں کے بارے میں کیا خیال ہے جو عدالت سے نااہل ہو چکے ہیں یا زیر تفتیش ہیں؟ اگر PTI میں مگر مچھ ہیں تو آپ کی حکومت نے ان کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی؟
فوج میں آج بھرتی ہونے والے افسر اور جوان کو ابھی تک 1971 کے ساتھ ساتھ ادارے کی اچھی بری وراثت کا طعنہ دیا جاتا ہے۔ سیاست دان کہتے ہیں کے اب ہم نظریاتی ہو گئے ہیں ہمیں ماضی یاد مت کرائیں۔ محترم ججز صاحبان بھی اپنے بڑوں کا وزن اٹھانے سے قاصر۔ باقی اپ لو گ سمجھدار ہیں
جسٹس کھوسہ کا یہ کہنا کہ موجودہ عدلیہ کو 2009 سے پہلے کی عدلیہ کے ساتھ نہ ملایا جائے ایک خوش فہمی ہے.. عام تاثر اور زمینی حقائق بالکل مختلف ہیں
عدالتوں کے بارے میں عوام کی غالب اکثریت کا تاثر اب بھی یہی ہے کہ کچھ نہیں بدلا.. ایک طاقتور شخص اور عام آدمی سے یکساں سلوک نہیں ہو رہا
عمران خان صاحب کے رائیونڈ کے قریب جلسے کو چادر چار دیواری پر حملہ قرار دینے والا وٹس ایپ ٹولہ رہبر کمیٹی میٹنگ میں وزیراعظم کی اہلیہ کی تضحیک پر بالکل خاموش ہے.. نہ کوئی مذمت.. نہ اب چادر چار دیواری پر کوئی حملہ.. ایسے جیسے یہ واقعہ ہوا ہی نہیں.... شرمناک صحافت
بطور سری لنکن وزیراعظم تقرری پر جناب @PresRajapaksa میں آپ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ دونوں ممالک کے مابین تاریخی دوستانہ تعلقات میں گہرائی، باہمی اشتراک میں وسعت اور دوطرفہ تعاون کے فروغ کیلئے میں آپ اور آپ کی حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہاں ہوں۔
عمران خان صاحب کے رائیونڈ کے قریب جلسے کو چادر چار دیواری پر حملہ قرار دینے والا وٹس ایپ ٹولہ رہبر کمیٹی میٹنگ میں وزیراعظم کی اہلیہ کی تضحیک پر بالکل خاموش ہے.. نہ کوئی مذمت.. نہ اب چادر چار دیواری پر کوئی حملہ.. ایسے جیسے یہ واقعہ ہوا ہی نہیں.... شرمناک صحافت