سانگھڑ، دادو، لاڑکانہ وغیرہ میں تو ایم کیو ایم نہیں ہے ہمیشہ سے کرپٹ پارٹی کا راج ہے۔۔۔۔وہ پیرس بن گئے؟؟؟
خیر یہ مان لیا کہ لاہور ، کراچی سے آگے نکل گیا اور یہ اتنے نکمے ہیں کہ18 سالہ حکومت میں یہ ٹوٹی بکھری ایم کیو ایم کے اثرات سے بھی نہ نکل پائے ۔
بلدیہ عظمی کراچی کے ایم سی نجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا ایک اور عجوبہ ڈھوند نکالا کورنگی 5 نمبر کے قریب مئی 2024 میں پانچ لاکھ گیلن پانی اسٹور کرنے کے لیے ٹینک کے کام شروع کیا گیا جو دو سال گزرنے کے باوجود مکمل ناہوسکا
انجینئیر سعید مختار پروجیکٹ کنسلٹنٹ ورلڈ بینک اور ایشین ڈیولمنٹ بینک پاکستان نے سخی حسن اور سادمان نالے کی تعمیرات پر ناقص مٹیریل کی نشاندہی کردی
Engr. Saeed Mukhtar
Civil Engineer
Consultant for World bank projects and Asian development bank projects in pakistan.
انجینئیر سعید مختار پروجیکٹ کنسلٹنٹ ورلڈ بینک اور ایشین ڈیولمنٹ بینک پاکستان نے سخی حسن اور سادمان نالے کی تعمیرات پر ناقص مٹیریل کی نشاندہی کردی
Engr. Saeed Mukhtar
Civil Engineer
Consultant for World bank projects and Asian development bank projects in pakistan.
ڈسٹرکٹ سینٹرل سخی حسن قبرستان کے قریب نالے اور سڑک کی ازسرنو تعمیر میں سنگین بے قاعدگیاں سامنے آئی گئی نالے کے پرانے اور خستہ حال اسٹرکچر کو مسمار کیے بغیر اسی پرانی دیوار کے اوپر ہی بغیر سریے کے نئی تعمیر کھڑی کی جا رہی ہے جو کہ پہلی ہی برسات میں بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے
@murtazawahab1@Mayor_Karachi
محترم میٸر کراچی صاحب۔ بصد احترام عرض ہے کہ ایک چکر سخی حسن چورنگی سے واٹر پمپ چورنگی کا لگا لیں ۔ دیکھیں اس نۓ روڈ کا کیا حال ہوگیا ہے۔ خاص کر کیفے پیالہ کے سامنے۔ بہت بہت شکریہ
کے ایم سی انجینئرنگ ڈیارٹمنٹ اور ٹھیکے دار نے کراچی کی عوام کو موئے موئے کردیا
ڈسٹرکٹ سینٹرل سخی حسن قبرستان کے قریب نالے اور سڑک کی ازسرنو تعمیر میں سنگین بے قاعدگیاں سامنے آئی گئی نالے کے پرانے اور خستہ حال اسٹرکچر کو مسمار کیے بغیر اسی پرانی دیوار کے اوپر ہی بغیر سریے کے نئی
اوکے ،لیکن ڈکیت ہیں، کھنڈرات ہیں ، گڑھے ہیں ، ٹوٹی سڑکیں ہیں ، لاقانونیت ہے، رہنے کے لحاظ سے بد ترین شہر ہے، پانی کا بحران ہے، بجلی کا بحران ہے ، غیر مقامیوں کی بدمعاشی ہے ، گندگی ہے، کچرے کے ڈھیر ہیں ، نا اہل پیپلز پارٹی ہے، جاہل حکمران ہیں اور بے شرم مئیر ہے۔
#بااختیار_کراچی
اب تو دل سے بس بددعائیں ہی نکلتی ہیں ان بیغرتوں کے لئے۔ کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر ہوتا تھا اب غلاظت کا ڈھیر بن چکا ہے۔ ایک سے بڑھ کر ایک چور اور کرپٹ بیٹھا ہے اس سائیں سرکار میں۔ اب تو عید تہوار منانا بھی م��یبت چکے اس شہر میں رہنے والوں کے لئے۔