@ghazala200 حافظ صاحب کہ رہے ہیں کہ بھئی اگر حکومت اگر پیٹرول سستا نہیں کرتی تو جا کے خود حکومت سے بات کر لو۔ (ہم تھوڑا ہی پیٹرول سستا کروانے نکلے ہیں)۔
چین اور پاکستان زمینی راستوں سے ایران کی مدد کر رہے ہیں۔ چینی اسلحہ براستہ پاکستان ایران پہنچ رہا ہے۔
پاکستانی جنرلز اپنے قومی مفاد اور قومی سلامتی کے بارے میں اچھی طرح جانتے ہیں، اس معاملے میں وہ کبھی غلط ثابت نہیں ہوئے، اور وہی کرتے ہیں جو ان کے ملکی اور قومی مفاد میں ہو
ممتاز بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی کا تبصرہ
Anas ibn Malik reported: The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said, “None of you have faith until I am more beloved to him than his children, his father, and all of the people.”
Source: Ṣaḥīḥ al-Bukhārī 15, Ṣaḥīḥ Muslim 44
2025 کا معاشیات کا نوبل انعام Joel Mokyr، Philippe Aghion، اور Peter Howitt کو ان کے جدت پر مبنی اقتصادی ترقی، خاص طور پر تخلیقی تباہی کے ذریعے پائیدار ترقی کے نظریہ پر کام کرنے پر دیا گیا۔ موکیر کو پائیدار ترقی کے لیے ضروری شرائط کی نشاندہی کرنے پر اعزاز دیا گیا، جب کہ .......
@ia_rajpoot اگر معاملہ پولیس تک پہنچ گیا ہے تو براہ مہربانی واقع کی جانچ کے بنا کسی ہے تہمت مت لگائیں۔ اللہ اس ملک میں مردوں اور عورتوں کی عزت کی حفاظت فرمائے۔