ایک طرف پوری دنیا میں انسانیت فلسطین کے حق میں سڑکوں پر تھی تو دوسری طرف پاکستان کا نظام اسرائیل نوازی کے نشے میں چور احتجاج کو روکنے کے لیے پنجاب بھر کی فورسز کو اکٹھا کر کے ایک خونی آپریشن کی تیاریوں میں مصروف تھا۔
🔻9 اکتوبر 2025
کچھ بچانے کے لیے عمر گنواتے ہوئے لوگ
خرچ ہو جائیں گے یہ خواب کماتے ہوئے لوگ
بھول جاتے ہیں کہ اب یاد نہیں رکھنا مجھے
میرا قصہ مجھے آ آ کے سناتے ہوئے لوگ
اک توقع کا بہر حال بھرم رکھتے ہیں
روٹھنے والوں کو ہر بار مناتے ہوئے لوگ
https://t.co/4kfVvMAqtb