@Sajjad11683842@GFarooqi سعید بھائ قیادت نےآپ کو کراچی کی صدارت دیکر عظیم فیلہ کیا ھے ۔ آپ کو مبارک ھو۔ ہمیں امید ھے آپ اپنی. آعلی صلاحیت کو بروے کار لاتے ھو ے تنظیم سازی کرینگے ۔اور مخلص اور سینئر کارکنو ں کو ۔ پی۔ایس کی ذمہ داری دینگے ۔.۔ مقصود عالم پی۔ایس 96 اورنگی ٹاون کراچی