فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
میں سال ۲۰۰۰ سے ۲۰۰۵ تک ۵ سال اقوام متحدہ میں کام کرتا رہا- میری تنخواہ ۲۵۰۰ ڈالرز سے شروع ھوئی اور دس ھزار ڈالرز تک پہنچی۔میری ماں بیمار ھونے کی وجہ سے ۱۰,۰۰۰ ڈالرز کی جاب سےاستعفی دیا۔
اس وقت مجھے:
یومیہ ۱۳۳ ڈالرز،
ماھانہ ۱۰۰۰ ڈالرز
اور سالانہ ۴۲۰۰۰ ڈالر مل رہے تھے۔
میں نے اس دوران ایک بیڈروم کا اپارٹمنٹ لیا۔ یہ FBR میں بھی ڈیکلئرڈ ہے اور assets میں بھی۔
مجھے رزق حلال کمانے پر فخر ہے۔
پارسائی کا دعویٰ، ایمانداری کا پرچار اخلاقیات کا درس، قوم کا رہنما بننا، اگر یہ سب نا ہوتا تو لیکس کی کوئی حیثیت نہیں تھی۔مگر اب بہت زیادہ اہمیت ہےآپ ناصرف مالی طور پر بلکہ اخلاقی طور پر انتہائی نچلے درجے پر فائز ہیں، یہ نارمل نہیں بننا چاہئے #Audioleaks@TalatHussain12@Razarumi
@ImranKhanPTI@anwaribrahim Did you mean to say “Felicitations”Instead of facilitations,, oh may be you really meant facilitation as so are use to it for becoming PM.