ادرک (Ginger Juice) -
یہ خون پتلا کرتا ہے اور درد کو قدرتی طور پر کم کرتا ہے تقریبا 90 پرسنٹ
لہسن (Garlic Juice)
اس میں موجود Allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرنے اور دل کے بلوکج کو کھولنے میں مدد گار ہے ۔
لیموں (Lemon Juice)اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو ص��ف کرنے کے ساتھ ساتھ
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت کو (immunity) بڑھاتے ہیں.۔
ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)*
اس میں 90 قسم کے ایسےعناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں۔۔
ان چیزوں کا استعمال ایسے کیا جائے تو فائدہ
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ
ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں.
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی.
یعنی شریانیں کھل جائینگی .
إن شاء اللہ
��را سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں۔ .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .
*ایسے میں دل کے دورے سے بچنےکے لئے یہ اقدامات کریں۔*
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
.
*ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.*
ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلےاور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے.
جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سےخون باقاعدگی سےچلتا ہے.
@hTanveerAwan حسب نسب کے لحاظ سے غنڈہ بدمعاش ہے۔ دلالی اور جوا چلانے والے۔ اسرائیل کے پالتو مسلمانوں کے ساتھ کیا کریں گے۔ کاٹنے کے سوا۔ نبی کریم ﷺ کے دور میں کفار اور یہود جو کرتے تھے وہی ہو رہا ہے۔ امن ہے دھوکا سے گلا کاٹنے کا نام
ہر نان-ٹیکنیکل بندہ گوگل کو صرف چیزیں سرچ کرنے یا ویڈیوز دیکھنے کے لیے استعمال کرتا ہے، جبکہ ہوشیار لوگ اس کے فری ٹولز سے اپنے مہینوں کے کام منٹوں میں نکال رہے ہیں!
گوگل کے پاس ایسے دردنوں پاورفل ٹولز موجود ہیں جن کا 90 فیصد لوگوں کو پتا ہی نہیں ہے۔
اگر آپ ان کا صحیح استعمال سیکھ لیں، تو کسی بھی تھرڈ پارٹی ایپ یا پیڈ سافٹ ویئر کے بغیر آپ کی لائف بہت آسان ہو جائے گی۔
یہ ہیں وہ 10 چھپے ہوئے گوگل ٹولز جو بالکل فری ہیں:
1. Google Keep (روزمرہ کے نوٹس اور پرچیاں)
اگر آپ دکان کا حساب کتاب، اچھے آئیڈیاز، یا سودا سلف کی لسٹ واٹس ایپ پر خود کو میسج کر کے یا کاغذ پر لکھ کر بھول جاتے ہیں، تو یہ بیسٹ ہے۔
اصل کام کیا ہے:
یہ ایک سمارٹ ڈائری ہے۔ آپ اس میں بولیں گے تو یہ خود اسے ٹائپ کر دے گا۔ اس میں بازار کی لسٹ بنانے کے لیے ٹک مارک کا فیچر بھی ہے، اور یہ موبائل اور کمپیوٹر دونوں پر ہر وقت اپڈیٹ رہتا ہے۔
2. Google Lens (کیمرے سے سرچ کریں)
موبائل کیمرے کا ایسا کمال استعمال جو آپ نے پہلے کبھی نہیں کیا ہوگا۔
اصل کام کیا ہے:
کسی بھی پروڈکٹ، پودے، یا مشین کے پرزے کی تصویر کھینچیں، یہ انٹرنیٹ سے اس کا نام اور قیمت نکال دے گا۔ اگر سامنے کو��ی انگلش لکھی ہے، تو کیمرہ گھمائیں؛ یہ سیکنڈز میں اس انگلش کو لائیو اردو میں بدل کر دکھا دے گا۔
3. Google Alerts (مارکیٹ کی لائیو اپڈیٹس)
اگر آپ اپنے بزنس، کسی پروڈکٹ، یا پراپرٹی کے ریٹس پر نظر رکھنا چاہتے ہیں لیکن روزانہ سرچ کرنے کا ٹائم نہیں ہے۔
اصل کام کیا ہے:
اس ٹول میں جا کر اپنا کی ورڈ (جیسے "Shopify updates" یا "Real estate") سیٹ کر دیں۔ اب دنیا میں کہیں بھی اس ٹاپک پر کوئی نئی خبر یا بلاگ آئے گا، گوگل خود آپ کو ای میل کر کے بتا دے گا۔
4. Google Fonts (فری اور پروفیشنل فونٹس)
اگر آپ اپنی ویب سائٹ، سوشل میڈیا پوسٹس، یا بینرز کے لیے اچھے اور کمال کے فونٹس ڈھونڈتے رہتے ہیں۔
اصل کام کیا ہے:
یہ دنیا کی سب سے بڑی فری فونٹس لائبریری ہے۔ یہاں آپ کو اردو کے بہترین فونٹس (جیسے نستعلیق وغیرہ) اور انگلش کے ہزاروں ماڈرن فونٹس بالکل فری ملتے ہیں جنہیں آپ کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
5. Google Drive Scan (کاغذا�� موبائل میں سیو کریں)
آفس کے ڈاکومنٹس، شناختی کارڈ کی کاپی، یا دکان کے بلز سنبھالنا ایک بڑی سردردی ہے۔
اصل کام کیا ہے:
گوگل ڈرائیو کی ایپ کھولیں اور پلس (+) پر کلک کر کے "Scan" چلائیں۔ یہ آپ کے موبائل کیمرے کو ایک اسکینر میں بدل دے گا جو ٹیڑھی تصویر کو بھی بالکل سیدھا اور ��اف پی ڈی ایف (PDF) بنا کر محفوظ کر دے گا۔
6. Google Input Tools (آسان اردو ٹائپنگ)
اگر آپ کو کمپیوٹر پر اردو ٹائپنگ کرنا مشکل لگتا ہے کیونکہ آپ کا کی بورڈ صرف انگلش کا ہے۔
اصل کام کیا ہے:
اس ٹول کی مدد سے آپ رومن اردو لکھیں گے (جیسے: "kya hal hai") اور یہ کمپیوٹر پر خود بخود اسے خوبصورت اردو رسم الخط ("کیا حال ہے") میں تبدیل کرتا جائے گا۔
7. Google Sites (فری ون پیج ویب سائٹ)
اگر آپ کا کوئی چھوٹا بزنس، دکان یا پرسنل برانڈ ہے اور آپ ڈویلپر کو پیسے دیے بغیر اپنی ایک سادہ ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں۔
اصل کام کیا ہے:
یہ بالکل فری ویب سائٹ بلڈر ہے۔ بغیر کسی کوڈنگ کے، آپ صرف چیزیں ڈریگ اینڈ ڈراپ (Drag & Drop) کر کے 10 منٹ میں اپنے بزنس کی لائیو ویب سائٹ تیار کر سکتے ہیں۔
8. Google Trends (لوگ کیا سرچ کر رہے ہیں؟)
کوئی بھی نیا بزنس شروع کرنے یا سوشل میڈیا پر کام کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ مارکیٹ میں کس چیز کا ٹرینڈ ہے۔
اصل کام کیا ہے:
یہ ٹول آپ کو لائیو گراف دکھاتا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کس چیز کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے اور کون سی چیز مارکیٹ میں فلاپ ہو رہی ہے، تاکہ آپ کا پیسہ اور وقت ضائع نہ ہو۔
9. Google Tasks (آج کے کاموں کی لسٹ)
اگر آپ صبح سوچتے ہیں کہ آج یہ 5 اہم کام کرنے ہیں، لیکن رات تک آدھے کام ذہن سے نکل جاتے ہیں۔
اصل کام کیا ہے:
یہ ٹول آپ کے جی میل اور کیلنڈر کے اندر ہی سیٹ ہو جاتا ہے۔ اپنے موبائل پر روز کے ٹاسک لکھیں، جیسے ہی وہ کام ہو جائے، ٹک مارک کر دیں۔ یہ آپ کے ڈسپلن کو بہت بہتر بنا دے گا۔
10. Google Find My Device (موبائل گم ہونے کا علاج)
یہ ایک ایسی سیٹنگ ہے جو ہر بندے کے موبائل میں ہر وقت آن ہونی چاہیے۔
اصل کام کیا ہے:
اگر آپ کا فون گھر میں کہیں کھو گیا ہے اور سائلنٹ پر ہے، یا باہر کہیں چوری ہو گیا ہے، تو آپ کسی بھی دوسرے فون سے لاگ ان کر کے اپنے فون پر فل والیوم میں گھنٹی بجا سکتے ہیں، اس کی لائیو لوکیشن دیکھ سکتے ہیں، اور گھر بیٹھے اس کا ڈیٹا ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔
آخری بات:
ٹیکنالوجی کا اصل فائدہ تب ہے جب وہ آپ کا پیسہ اور وقت دونوں بچائے۔ منجن بیچنے والوں کے مہن
@s0nhri_sn0w@SammarMuhammad5 کرن��ی پر زکوٰۃ نہیں خمس ہے، باقی زکوٰۃ کے معاملے ویسے ہی ہے سونا چاندی زرعی پیداوار مویشی وغیرہ۔
تحقیق کیے بغیر بولنا جہالت ہے۔
موبائل استعمال کرنا ہماری ایک عادت بھی ہے اور مجبوری بھی۔
جس کا اثر ہماری انکھوں پر پڑتا ہے۔
نظر کی کمزوری کا نسخہ پیش خدمت ہے۔
جس سے قدرتی طریقے سے انکھوں کی طاقت بڑھے گی۔
خود بھی ازمائیں اور اگے بھی شیئر کریں۔
Rt = Rt
مٹیاری (حیدرآباد) سے لاہور تک سی پیک کے تحت 878 کلومیٹر لمبی 660 کلو واٹ کی ہائی وولٹیج ڈی سی ٹرانسمیشن لائن بچھائی گئی (2021) جس پر 1.6 ارب ڈالر لاگت ائی۔ اس نے سندھ میں لگے پاور پلانٹس سے 4000 میگا واٹ بجلی ترسیل کرنا تھی لیکن لاہور میں ڈی سی کرنٹ کو اے سی کرنٹ میں تبدیل کرنے کے مکمل آلات نصب نہیں کیے گئے جسکی وجہ سے یہ لائن کثیر لاگت کے باوجود ابھی تک اپنی 35 فیصد استطاعت پر کام کر رہی ہے۔ اگر اس لائن میں مکمل آلات نصب کردیے جاتے تو یہ م سندھ میں نصب کوئلہ سے چلنے والے اور ایٹمی پلانٹس سے چار ہزار میگاواٹ بجلی پنجاب لا سکتی ہے اور موجودہ لوڈ شیڈنگ بہت کم رہ جاتی۔
بیوی: دروازہ نہیں کھولونگی، اتنی رات کو جہاں سے آرہے ہو وہیں
چلے جاؤ.
وکیل: دروازہ کھولو نہیں تو نالے میں کود کر اپنی جان دے دونگا.
بیوی: مجھے کوئی پرواہ نہیں تمہیں جو کرنا ہے وہ کرو.
اس کے بعد وکیل دروازے کے پاس کے اندھیرے حصے میں جاکر کھڑا ہو گیا،
اور دو منٹ انتظار کیا، پھر ایک بڑا سا پتھر اٹھایا اور نالے کے پانی میں پھینک دیا۔
بیوی نے سنا تو فوراً دروازہ کھولا اور نالے کی طرف دوڑی.
اندھیرے میں کھڑا وکیل دروازے کی طرف بھاگا اور گھر کے اندر سے دروازہ بند کر لیا.
بیوی: دروازہ کھولو، نہیں تو میں چلا چلا کر سارے محلے کو جگا دونگی.
وکیل: خوب چلاؤ، جب تک سارے پڑوسی جمع نہ ہو جائیں، پھر میں ان کے سامنے تم سے پوچھونگا کہ آدھی رات کو کہاں سے آرہی ہو؟
کالا کوٹ یونہی نہیں پہنا ....
اکبر الہ آبادی نے صحیح کہا تھا
پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا,
لو آج میں بھی صاحب اولاد ہو گیا .
😅😅😅
ایک عورت نے محدث علامہ محمد ناصر الدین الألبانی رحمہ اللہ سے پوچھا:
اے شیخ! شادی سے پہلے میں بہت روزے رکھنے والی، نماز پڑھنے والی تھی، اور قرآن پڑھنے میں عجیب لذت محسوس کرتی تھی۔
اب میں عبادتوں کی مٹھاس کھو بیٹھی ہوں۔"
انہوں نے رحمہ اللہ فرمایا:
اپنے شوہر کے حقوق کا کیا حال ہے؟
عورت نے کہا:
اے شیخ! میں آپ سے قرآن، روزہ، نماز اور عبادت کی لذت کے بارے میں پوچھ رہی ہوں، اور آپ مجھ سے شوہر کے بارے میں پوچھ رہے ہیں؟
انہوں نے فرمایا:
ہاں اے بہن! کیا تم جانتی ہو بعض عورتیں ایمان کی مٹھاس، عبادت کی لذت اور بندگی کا اثر کیوں نہیں پاتیں؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
عورت ایمان کی مٹھاس نہیں پاتی، یہاں تک کہ وہ اپنے شوہر کا حق ادا کرے۔
صحیح الترغیب: 1939
فرانس کی ایک فیکٹری میں کام کرنے والے پاکستانی کے ساتھ
خواتین اور مرد حضرات بھی کام کرتے ہیں
فیکٹری میں 50 سال کی ایک فرنچ خاتون
اک دن اسے کہنے لگی
کہ
سنا ہے تم پاکستان کے لوگ
عورتوں کے حقوق نہیں دیتے
انہیں
گھر میں بند رکھتے ہو
اور
کام بھی نہیں کرنے دیتے
نوجوان نے لیڈی سے سوال کیا کہ
آپ کو کام کرتے کتنا عرصہ ہو گیا
جواب ملا
جب میں 18 سال کی تھی تب سے نوکری کر رہی ہوں
جواب میں
پاکستانی ماں کے بیٹے
نے کہا کہ
آپ گھر کا کام بھی کرتی ہیں جاب بھی کرتی ہیں
اور آپ کی عمر بھی کافی ہو گئی
جبکہ ہمارے ہاں
غالب اکثریت کے گھرانوں میں
جب بیٹی پیدا ہوتی ہے
تو بچپن سے لے کر
جب تک اس کی شادی ہوتی ہے
اس وقت تک
اس کے اس لڑکی کے والد اور بھائی اپنی اس بیٹی
کو
اللہ کی رحمت قرار دیتے ہوئے
اپنی
آنکھوں کا تارا بنا کر رکھتے ہیں
اس کی عزت و عصمت کی پوری طرح
حفاظت کرتے ہیں
اس کی ضرورتیں اور فرمائشیں پوری کرتے ہی��
اور
جب اس کی شادی کر دیتے ہیں
تو وہ اپنے شوہر کی ذمہ داری بن جاتی ہے
اب اس کی تمام خواہشات اور ضروریات اس کا شوہر پوری کرتا ہے
اور جب وہ آپ کی عمر میں پہنچ جاتی ہے
تو
تب
اس کے بیٹے اور بیٹیاں
اس کو
اپنی جنت کہہ کے پکارتے ہیں
اور اپنے حالت اور
پوزیشن کے مطابق اس کی
خدمت کرتے ہیں
ہمارے ہاں
اس عمر میں
عورت کو
آپ کی ��رح اس عمر میں کام کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی
لہذا
کیا
اسے حقوق نہ دینا کہتے ہیں
اور
کیا گھر میں بند رکھنا کہتے ہیں
یہ ہمارا مسلم معاشرہ ہے
یہ ہمارے دین کی تعلیمات اور تربیت ہے
اور یہی ہمارے رسم و رواج ہیں
فیکٹری کا وقت ختم ہو گیا اور
وہ خاتون چلی گئی
دوسرے دن اپنی ڈیوٹی
پر آ کر
اس خاتون نے بتایا
کہ وہ ساری رات سو نہیں سکی
کہ کیا کوئی ایسا معاشرہ بھی ہے
جہاں عورت کو پیدائش سے لے کر موت کے وقت تک
اتنی عزت دی جاتی ہو
ہم اپنی عورتوں کو گمراہی کی دلدل میں نہیں جھونک سکتے... جسے آزادی چاہیۓ وہ اسے اپنے گھر تک محدود رکھے
نسخہ برائے پیٹ کا پانی (استسقاء)
جب پیٹ میں پانی جمع ہو جائے اور جسم بوجھل محسوس ہونے لگے،
تو قدرت کے خزانے سے ایک آزمودہ نسخہ امید کی کرن بن سکتا ہے۔
اجزاء:
• مدار کے تازہ پتے — ایک کلو پانی میں جوش دیے ہوئے
• ہلدی — 25 گرام (باریک پیسی ہوئی)
• عرقِ مکو، عرقِ سونف، عرقِ کاسنی — برابر مقدار
ترکیب تیاری:
مدار کے پتوں کو پانی میں ابال کر اس کا عرق حاصل کریں،
پھر اس میں ہلدی شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں۔
چمچ سے آہستہ آہستہ ہلاتے رہیں یہاں تک کہ قوام گاڑھا ہو جائے۔
ٹھنڈا ہونے پر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں��
طریقہ استعمال:
صبح و شام کھانے کے بعد دو، دو گولیاں استعمال کریں۔
اوپر سے عرقِ مکو، سونف اور کاسنی ہم وزن ملا کر
آدھا کپ عرق میں آدھا کپ پانی شامل کر کے پلائیں۔
یہ نسخہ محض دوا نہیں،
بلکہ امید کا وہ چراغ ہے
جو اندھیروں میں روشنی کی نوید سناتا ہے۔
ان شاء اللہ یہ مرض میں بہتری کا سبب بنے گا۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر مریض کو کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین 🤲
📢 مزید ایسے مفید نسخوں اور معلوماتی پوسٹس کے لیے
ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں۔
ہم روزانہ ایک سے زائد پوسٹس شیئر کرتے ہیں۔
Follow the دیسی دوا اور نسخے channel on WhatsApp: https://t.co/sfJSoKFM9Z
🌿✨ کدو کے جوس کے حیرت انگیز فوائد (قدرتی اور روایتی طب کی روشنی میں) ✨🌿
اسلامی طب اور دیسی حکمت میں کدو (لوکی / گھیا) کو ایک نہایت مفید، ہلکی اور بابرکت سبزی قرار دیا گیا ہے۔ رسول اللہ ﷺ کو بھی کدو پسند تھا، جو اس کی اہمیت کو مزید واضح کرتا ہے۔ 🌱
کدو ایک سستا مگر غذائیت سے بھرپور فوڈ ہے جس میں وٹامن A، وٹامن B، کیلشیم، پوٹاشیم، آئرن اور فائبر وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔
🥤 کدو کے جوس کی ترکیب
🔸 در��یانہ کدو (چھلکا اتارا ہوا) — 1 عدد
🔸 پانی — 1 گلاس (ضرورت کے مطابق)
🔸 لیموں کا رس — 1 چمچ (اختیاری)
🔸 شہد یا چینی — حسب ذائقہ (اختیاری)
🔸 سبز الائچی — 2 سے 3 عدد (خوشبو اور ذائقے کیلئے)
📌 طریقہ: کدو کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر پانی کے ساتھ بلینڈ کریں، پھر چھان کر جوس بنا لیں۔ ذائقے کے لیے لیموں یا ��ہد شامل کیا جا سکتا ہے۔
🌿 کدو کے جوس کے ممکنہ فوائد
✔ معدے کی تیزابیت اور جلن میں کمی
✔ قبض اور ہاضمے کی بہتری
✔ جسم کی گرمی میں کمی
✔ پیشاب کی جلن میں آرام
✔ جسم کو ہلکا اور تازہ رکھنے میں مدد
✔ ہائی بلڈ پریشر میں بہتری کا امکان (بطور معاون غذا)
اللہ کے فضل سے قبض کا مکمل خاتمہ
— زبردست دیسی سفوف برائے سخت سے سخت قبض
بھائیوں اور بہنوں!
آج کل کی مصروف زندگی، کم پانی اور غیر صحت مند کھانوں کی وجہ سے قبض ایک عام مسئلہ بن چکا ہے۔ یہ نہ صرف معدے کو خراب کرتا ہے بلکہ سر درد، بواسیر، اپھارہ اور جسم کی سستی کا باعث بھی بن جاتا ہے۔ لیکن فکر نہ کریں!
یہ اللہ کا دیا ہوا قدرتی اور محفوظ نسخہ سخت قبض، پرانا قبض اور آنتوں میں جمع فضلہ کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے۔
قبض ختم کرنے کا زبردست سفوف
اجزاء:
اسپغول کے چھلکے — 100 گرام
سونف — 50 گرام
تخم کاسنی — 50 گرام
گلقند — 100 گرام
مربہ آملہ — 100 گرام
سنامکی — 25 گرام (بہت کم رکھیں)
ہرڑ — 25 گرام
ہلیلہ سیاہ — 25 گرام
ریوند چینی — 25 گرام
مصری — 50 گرام
بنانے کا طریقہ:
تمام خشک اجزاء (سونف، تخم کاسنی، سنامکی، ہرڑ، ہلیلہ سیاہ، ریوند چینی، مصری) کو اچھی طرح پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔
پھر گلقند اور مربہ آملہ اچھی طرح مکس کریں۔
آخر میں اسپغول کے چھلکے ہلکے ہاتھ سے ملا دیں (زیادہ نہ پیسیں تاکہ ان کی تاثیر برقرار رہے)۔
فائدے (ان شاء اللہ):
سخت سے سخت قبض فوراً ختم
آنتیں نرم اور صاف
پرانا جمع شدہ فضلہ جڑ سے نکالتا ہے
معدہ صاف، ہاضمہ بہتر اور بھوک لگنے لگتی ہے
جسم میں ہلکا پن اور تازگی کا احساس
نوٹ اہم:
سنامکی کی مقدار کم رکھیں، زیادہ نہ لیں۔
حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی مائیں اور بچوں کو ڈاکٹر یا حکیم کی ہدایت سے استعمال کریں۔
زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں اور فائبر والی چیزوں کا استعمال کریں۔
اللہ پاک آپ سب کو صحت و عافیت عطا فرمائے۔ آمین اگر قبض کا یہ مسئلہ آپ یا آپ کے گھر والوں ��و ہے تو یہ نسخہ ضرور آزمائیں۔
اپنے دوستوں اور رشتہ داروں تک بھی شیئر کریں — شاید کسی کی مشکل حل ہو جائے۔ صحت مند معدہ = خوشگوار زندگی
🌟🔥 مردانہ طاقت، جوانی اور توانائی کا شاہی راز! 🔥🌟
اگر آپ جسمانی کمزوری، تھکن اور توانائی کی کمی کا شکار ہیں تو یہ خاص نسخہ آپ کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں 💯
🌿 اجزاء:
ستاور، تالمکھانہ، تخم بالنگو، سفید اسبغول، گوند کتیرا، ثعلب، مصطگی رومی، سفید موصلی
مغز بادام، پستہ، چلغوزه، فندق، تخم خربوزه، تخم کدو
عنبر، زعفران، گوند ببول، کلونجی
👉 استعمال کا طریقہ:
🥄 دن میں 2 بار استعمال کریں
🌅 صبح نہار منہ
🌙 شام کھانے کے بعد
🥛 نیم گرم پانی یا دہی کے ساتھ لیں
✨ حیران کن فوائد:
یہ دیسی طبی نسخہ مردانہ کمزوری کو جڑ سے ختم کرنے میں بہت مؤثر ہے۔ یہ جسم کے اندرونی نظام کو قدرتی طور پر مضبوط کرتا ہے، اعصاب اور پٹھوں کو طاقت دیتا ہے اور عضو تناسل میں خون ��ی گردش بہتر کر کے ایستادگی اور مردانہ قوت میں نمایاں اضافہ کرتا ہے۔ جوانی کی غلط عادات کے اثرات کو بھی اندر سے کم کرتا ہے جس سے کمزوری بالکل ختم ہو جاتی ہے اور انسان قدرتی طور پر طاقتور محسوس کرتا ہے۔اس نسخے کے باقاعدہ استعمال سے جسم میں زبردست انرجی اور سٹیمنا پیدا ہوتی ہے۔ دن بھر کی سستی، تھکن اور نقاہت دور ہو جاتی ہے۔ صبح اٹھتے ہی تازگی محسوس ہوتی ہے اور پورا دن چست و متحرک رہتے ہیں۔ تھکن جلدی نہیں ہوتی اور جسم اندر سے ری چارج رہتا ہے جس سے روزمرہ کی مصروفیات آسانی سے نبھائی جا سکتی ہیں۔یہ نسخہ سرعتِ انزال اور جلد فارغ ہونے کی شکایت میں واضح بہتری لاتا ہے۔ اعصابی نظام کو مضبوط کر کے انزال کے عمل کو کنٹرول کرتا ہے، ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے اور ازدواجی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔ نتیجتاً مرد خود کو زیادہ پُراعتماد محسوس کرتا ہے، ازدواجی زندگی خوشگوار ہوتی ہے اور اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے۔اس کے علاوہ یہ ہاضمہ بہتر کرتا ہے اور قبض جیسی شکایات کو کم کرتا ہے۔ جسم کی اضافی گرمی کو ختم کر کے ٹھنڈک پیدا کرتا ہے جس سے جسم میں سکون اور تازگی رہتی ہے۔ ذہنی سکون بھی بڑھتا ہے اور فوکس میں اضافہ ہوتا ہے، جس کی وجہ سے مجموعی صحت، کارکردگی اور ذہنی تندرستی میں نمایاں بہتری آتی ہے۔باقاعدہ استعمال سے یہ نسخہ جسم کو اندر سے مضبوط، متحرک اور پراعتماد بناتا ہے۔ یہ صرف جنسی صحت کا ٹانک نہیں بلکہ ایک مکمل صحت بخش معجون ہے جو جسمانی اور ذہنی دونوں سطحوں پر فائدہ پہنچاتا ہے۔ بہترین نتائج کے لیے متوازن غذا، ورزش اور پرہیز کے ساتھ استعمال کریں۔نوٹ: ہر شخص کا مزاج مختلف ہوتا ہے۔ اس نسخے کو استعمال کرنے سے پہلے کسی تجربہ کار حکیم یا ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں، خاص طور پر اگر کوئی دائمی بیماری ہو۔ خالص اور اصلی اجزاء ہی استعمال کریں۔