@naumanuhk@MeFaheem As I said, what needs to be done will be done. Inshallah 😊
Regardless of who the ruling party is, regardless of who says what. Inshallah
Alhamdulillah cleared KPPSC Written Exam for Member of Service Health Department KP.
Only 16 candidates from all over KP were able to clear this specific exam.
I dedicate this to my dear mother Nusrat and my dearest Khala Senator Falak Naz Chitrali ❤️🤲🏻
Peshawar Institute of Cardiology is mobilizing essential supplies and medical care for flood-affected families in District Buner.
With support from local volunteers, we aim to reach and assist nearly 150 families in need.
Together, we heal. 💙
#PICMTI#FloodRelief#Buner
سینیٹ انتخابات کے موقع پر پارٹی قائدین نے مجھے ذاتی طور پر طلب کر کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت دی تھی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے میرے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کے طور پر دو معزز اراکینِ صوبائی اسمبلی بھی فراہم کیے گئے، جس پر میں پارٹی قیادت کی شکر گزار ہوں۔
میری سیاست کسی منصب یا ٹکٹ کی محتاج نہیں۔ میرا نظریہ، میری وفاداری اور میری سیاسی جدوجہد صرف اور صرف قائد تحریک عمران خان کے ویژن اور پاکستان تحریک انصاف کے انقلابی مشن سے وابستہ ہے۔ پارٹی ٹکٹ ملے یا نہ ملے، ہم ہر صورت میں اپنے قائد کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے اور اس جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔
میں ان تمام کارکنان، سوشل میڈیا رضاکاروں، اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ان احباب کی دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں جنہوں نے میری اخلاقی حمایت کی، مجھے دعاؤں میں یاد رکھا، اور میرے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔
آج جب ہمارے قائد عمران خان، بشریٰ بی بی اور دیگر بے گناہ اسیرانِ تحریک کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، تو ہم خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔ ہم ہر فورم پر ان کی رہائی کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے، اور ہر قیمت پر حق اور سچ کا علم بلند رکھیں گے۔
ڈاکٹر سمیرہ شمس
صدر، پاکستان تحریک انصاف ویمن وِنگ
ملاکنڈ ریجن
#تحریک_تو_چلے_گی
#ReleaseImranKhan
مرزا افریدی نے پارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کیا۔
26 نومبر ہو یا 26 ویں ترمیم یا 9 مئی کے بعد کا وقت، مرزا آفریدی نے ہمیشہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے نظریے سے سچی وفاداری کا مظاہرہ کیا اور ثابت قدمی سے کھڑے ہو کر دکھایا کہ ان کا خون وفادار ہے۔
2/2
and expressed his appreciation for the exceptional treatment he’s receiving.
Wishing him a smooth and speedy recovery. May he be back to full strength soon!
Visited one of the most inspiring and warm-hearted individuals I deeply admire @shiblifaraz
His leadership, kindness, and unwavering support have always made him feel like family.
He shared how well he is being cared for at PIC
🚨🚨🚨
پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی نے حمیرا صغر کی لاش لینے اور تدفین کرانے کا اعلان کردیا
مجھے اجازت دی جائے میں ان لاش وصول کرلیتی ہوں، میں کراچی جانے کیلئے بھی تیار ہوں، وہ کسی کی بیٹی ہیں میں بھی ایک ماں ہوں، میں ان کا مقدمہ بھی لڑنے کیلئے تیار ہوں، فلک ناز چترالی
@FalakNazChitral
خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور نے اپنی ایمرجنسی خدمات متحرک اور ایک لیول بڑھا دئیے ہیں۔۔ ہمارہ عملہ ۲۴ گنٹھے ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہر طرح تیار ہے۔۔ اللہ سب کو حفظ وامان میں رکھیں۔آمین۔
میڈیکل ڈائرکٹر کے ٹی ایچ
ڈاکٹر سجاد داوڑ
ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جاۓ گلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوتِ للکار نہیں۔
"إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ"
One drone has been downed, hit by the air defence system and crashed on the road in Peshawar, in Hayatabad. Khyber Pakhtunkhwa province. More updates awaited.