Modi's fascist India kills innocent civilians even for raising slogans for liberation of Kashmir. The lament of this 3 yr old boy sitting on the chest of his killed grandfather must be heard by the world & then a soldier stands on body of g/father. Heinous, Criminal, Cruel. 1/2
سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1776 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد یہاں متاثرین کی کُل تعداد 55 ہزار 581 ہوگئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر سے کورونا کے متعلق تازہ ترین خبریں ہمارے لائیو پیج پر: https://t.co/TmuDF2ix3e
Our @Ehsaas_Pk Emergency Cash program has been actively assisting poor families during the Pandemic. However, we cannot solely rely on that and need to reopen our economy with SOPs in place, so the poor can earn a decent livelihood.
#COVID19
کیا نیب عمران خان کے اشاروں پر چل رھا ہے؟ کیا شبہاز شریف پر لگنے والے الزام بے بنیاد ہیں؟ تفصیل جانیے.
#NAB#ImranKhanPTI#ShahbazSharif
https://t.co/tRq70u2wNv
شوگر کمیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شوگر کارٹل حکومتوں کو بلیک میل کرتا رہا ہے اور انہیں ڈکٹیشن دیتا رہا ہے تاکہ عوامی مفاد کی قیمت پر زیادہ سے زیادہ منافع کما سکے۔
#SugarMafiaExposed
https://t.co/aErWgg5FmE
وزیر اعلی پنجاب سردار @UsmanAKBuzdar کی ہدایت پر جراثیم کش سپرے کرنے والی خصوصی گاڑی ”دی مسٹ کوئین“ تیار:
وزیر اعلی آفس میں ”دی مسٹ کوئین“ گاڑی کے ذریعے جراثیم کش سپرے کرنے کا عملی مظاہرہ۔
وزیر اعلی کا مقامی وسائل سے سپرے وہیکل تیار کرنے پر اظہار مسرت۔