اسلام آباد سرحد یونیورسٹی میں ہنگامہ ۔۔ تکرار اور ہاتھا پائی کے بعد فوجی وردی میں ملبوس افسر کی ہوائی فائرنگ۔۔ ایک طالب علم پر تشدد۔۔ حالات کشیدہ۔۔ پولیس اور دیگر ادارے موقع پر پہنچ گئے اور افسر کو تحویل میں لے لیا۔۔ ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کی کسی سے تلخ کلامی ہوئی جس پر اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا ، پھر وہاں یہ واقعہ پیش آیا
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
اسلام آباد میں سرحد یونیورسٹی کیمپس کے اندر پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے پر فوری کارروائی کی گئی ہے۔
پاک فوج نے آفیسر کو اپنی تحویل میں لے کر ان کے خلاف انکوائری اور تادیبی عمل شروع کر دیا ہے۔
فوج کا اندرونی ڈسپلن اور انصاف کا نظام انتہائی سخت، غیر جانبدار اور شفاف ہے۔
واقعے میں ملوث تمام قصورواروں کو ان کے اقدامات پر قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
کنگ فیصل ائیر بیس مکمل طور پر پاکستان آرمی اور ایئر فورس کے حوالے۔
نقشے میں اسرائیل کا فاصلہ سعودی عرب سے صرف پانچ سو کلو میٹر کے لگ بھگ دیکھ کر یہ حدیث مبارکہ یاد آتی ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا کہ جب جنگیں در جنگیں ہوں گی تو اللّہ غیر عرب میں سے ایک ایسی فوج اٹھائے گا جو عربوں سے اچھے سوار ہوں گے اور بہتر ہتھیار رکھتے ہوں گے۔ اللّہ پاک ان کے ذریعے دین کی مدد فرمائے گا"۔ (ابن ماجہ 4040)
سبحان اللّہ آج اس خدمت کے لیے اللّہ پاک نے پاکستان کو چُن لیا ہے۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد🇵🇰
‼️ In 10 minutes, the IDF completed the largest coordinated strike across Lebanon since the start of Operation Roaring Lion.
The strike targeted 100+ Hezbollah headquarters, military arrays, & command-and-control centers in Beirut, Beqaa and southern Lebanon, including:
• Intelligence command centers and central headquarters used planning terror attacks
• Infrastructure of firepower and naval arrays, responsible for launching missiles
• Assets of the Radwan Force, & the Aerial unit—Hezbollah's elite units.
بہت سے دوست پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر حکومت پر تنقید کر رہے ہیں،
لیکن کیا کسی کے پاس ایسا عملی حل ہے جس سے تیل بھی مہنگا نہ ہو اور حکومت بھی مشکلات کا شکار نہ ہو؟
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حل فی الحال دنیا میں کسی ملک یا ماہر معاشیات کے پاس نہیں، آدھی سے زیادہ دنیا اس وقت ایران امریکہ جنگ کی وجہ سے متاثر ہو چکی۔
محض کمپنی کی مشہوری کیلئے تنقید کا کوئ فائدہ نہیں اگر کسی کے پاس ٹھوس حل ہے (iMF پروگرام ذہن میں رکھتے ہوئے) تو پیش کرے حکومت عملدر آمد کرنے کیلئے تیار ہے۔
اقرار الحسن کو جیسے نوجوان ویلکم کررہے ہیں،مجھے تو لگتا ہے کہ اصل نوجوانوں کی ترجمانی ہی اقرار کررہا ہے، مجھے تو اقرارالحسن میں عمران خان کا متبادل نظر آتا ہے
حلفاً کہتا ہوں کہ میں کبھی عملی سیاست میں نہیں آؤں گا، کوئی الیکشن نہیں لڑوں گا، کوئی عہدہ نہیں لوں گا البتہ یہ چاہتا ہوں کہ پاکستان میں ایک ایسی جمہوری جماعت ہو جس میں عام نوجوان بھی پارٹی چئیرمین اور وزیراعظم بن سکے۔
اس بات پر ذہنی غلام اور ڈالری صحافی کیوں باؤلے ہو رہے ہیں؟؟