اب سمجھ آئ کہ بلوچستان میں امن کیوں نہی آتا؟ فوج کس طرح معدینیات چوری کرتی ہے؟
بجاۓ مقامی سطح پر پروسسنگ پلانٹس لگانے کے یہ خام حالت میں ہی اسے بیچ دیتے ہیں۔ جس سے کروڑوں اربوں کا نقصان ہوتا ہے۔ نا ملک کو کوئ فائدہ پہنچتا ہے اور نا ہی مقامی آبادی کو۔
اس بے لگام ادارے کی از سر نو تعمیر نہایت ضروری ہے ورنہ یہ جرنیل اس ملک کو نوچ نوچ کر ہڈیوں کا گودہ تک کھا جائیں گے۔
"دو ٹکےکی عورت آتی ہے اور ایک قابل پروفیسر کی تذلیل کرتے ہوئے کہتی ہے کہ شکر کرو، میں تمہیں ہتھکڑی نہیں لگوا کر جا رہی" -
ڈاکٹر عامر وہ بات کھل کر کہتے ہوئے جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے لیکن کہنے کی جرات کوئی کوئی دلیر انسان کر سکتا ہے۔
خیبر پختون خواہ کی پولیس کو تو غیر سیاسی کر دیا گیا تھا ان کو مکمل اختیارات دے دیے گئے تھے تو پھر وہ کیسے اج سیاسی حکم مان کر اپنے ہی لوگوں پر گولی چلا رہی ہے
ذہنی مریض عاصم منیر اپنے انجام سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ اب اپنے ہوش و حواس مکمل طور پر کھو چکا ہے۔
ذہنی مریض کی یہ جابر رجیم نے اب نہتے اور پرامن عوام پر سیدھی گولیاں برسانا شروع کر دی ہیں۔ ان کو اب کسی معصوم انسان کی جان کی ذرا برابر بھی پروا نہیں۔ یہ اقتدار کے نشے میں اس حد تک اندھے ہو چکے ہیں کہ کھلے عام ریاستی دہشت گردی کا ننگا ناچ ناچ رہے ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#گورنر_راج_نامنظور
وہ سمجھے تھے کہ انٹرنیٹ بند کرنے سے مزاحمت بند ہوجائے گی۔
آج کی کلپس میں گولی چلنے کے ثبوت ہیں تو دو دن پہلے کیا کیا ہوگا ان ظالموں نے جب انٹرنیٹ بند تھا؟
اپنے ہی لوگوں پر ظلم کرنا اور سیدھا سیدھا پاکستان کو کمزور کرنا ہے، جو لوگ اس کام میں عاصم منیر کا ساتھ دے رہے ہیں وہ بھی مکمل ذہنی مریض ہیں!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
ان شاء اللہ، ہم نہ جھکیں گے، نہ پیچھے ہٹیں گے! ✊
گورنر راج ہو یا کوئی اور جبر، اپنے آئینی و جمہوری حقوق کے لیے ڈٹے رہیں گے۔ ظلم کے سامنے سر جھکانا ہماری روایت نہیں، ہم ہر ناانصافی کا مقابلہ پُرامن اور ثابت قدم رہ کر کریں گے۔
ہمارا عزم پختہ، حوصلے بلند اور منزل واضح ہے۔ ان شاء اللہ، حق اور عوامی مینڈیٹ کی خاطر ہماری جدوجہد جاری رہے گی!
#Khyber #عوامی_مینڈیٹ
سہیل آفریدی کہتا رہا، کہتا رہا کہ قومی امن جرگہ، 2025 کے فیصلے کو مان کر 100 دن میں خیبر پختونخواہ میں امن لے آئیں گے انشاءﷲ۔ بس 100 دن کا موقع دیں۔
لیکن ہمارے حکمرانوں نے کہا کہ نہیں، ایمرجنسی لگانی ہے۔
ایمرجنسی کے بعد کی صورتحال: 👇