ٹرمپ کا دعویٰ نیا تنازع کھڑا کر گیا
نتن یاہو واشنگٹن آیا اور اوباما سے ہاتھ جوڑ کر کہا کہ ایران ڈیل نہ کریں… اوباما ایران کے ساتھ تھے، اسرائیل کے نہیں، اور انہوں نے ڈیل کر دی.. ڈونلڈ ٹرمپ
آج کا جو بجٹ تھا اس کو ہم اس کو مسترد کرتے ہیں۔ اس بجٹ کے اندر نہ کوئی پریکٹیکلٹی تھی نہ،سیریسنس، ان کمپیٹنس شو ہو رہی ہےیہ بجٹ ایک عوام دشمن بجٹ، ایک مزدور دشمن بجٹ، ایک کسان دشمن بجٹ ہے۔انہوں نے الفاظ کو اس حد تک مینیپولیٹ کیا کہ فارم 47 کی چیف منسٹر، ان کی بھی ہمت جواب دے گئی اور وہ آدھے اور وہ آدھے بجٹ کے اندر اٹھ کر چلی گئیں کیونکہ یہ (unbearable)، مذاقہ خیز بجٹ تھا۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی
@MoeenQureshiPTI
🚨عمران خان جیسے مقبول ترین انسان کے ساتھ یہ ایسا سلوک کرتے ہیں تو پتہ نہیں عام انسان کے ساتھ یہ کیا کرتے ہونگے، سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ ہیں سابق وزیر اعظم ہیں موجودہ بھی ہیں۔
قوم میں شدید تشویش ہے قوم شدید خوفزدہ ہے۔
میں تو جب کسی خاتون کا عبایا ٹائر کے قریب دیکھتا ھوں تو موٹر سائیکل دوڑا کر اس کو عبایا اوپر کرنے کی ترغیب دیتا
ھوں
اللہ پاک تمام ماؤں بہنوں کی حفاظت فرمائے امین ثم امین
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
پختون خواہ میں بجٹ ایک دفعہ پھر ملتوی
خبر یہ ہے کہ ناراض اراکین عمران خان کی رہائی کے لیے ایک مضبوط لائحہ عمل چاہتے ہیں اس کے بغیر بجٹ پاس کرنا ناممکن ہے
ایک بار پھر پاکستان کی سڑکیں میرے لیے بند ہیں۔ گھنٹے چکری انٹرچینج پر میری گاڑی محاصرے میں ہے۔ نہ آگے اڈیالہ جانے دیا جا رہا ہے نہ مڑنے دیا جا رہا ہے۔ آج عمران خان صاحب سے بطور وکیل ملاقات کا دن ہے۔ بہنوں کی ملاقات کا بھی آج دن ہے۔
مودی کے بھارت میں ہندو گائے کے محافظوں نے ڈرائیور کو مارنے کے لیے مویشی لے جانے والے ٹرک پر حملہ کر دیا۔ سکھ ٹرک ڈرائیور تلوار لے کر باہر نکلا تو بزدل ہجوم بھاگ نکلی۔
امریکہ کا فخر B-52 بمبار طیارہ جو دوبارہ ایندھن بھرے بغیر تقریبا 12900کلو میٹر سفر کر سکتا ہے ۔۔۔یہ طیارہ ایٹم بم سمیت متعدد تباہ کن ہتھیاروں سے لیس ہوتا ہے۔۔
گذشتہ روز پرواز کے فوری بعد امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تباہ ہوگیا۔۔عملے کے 8 افراد جانبر نہ ہو سکے۔
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر شیخ وقاص نے پوری پوری دنیا کو خبر دی کہ عمران خان کی جیل میں تمام سہولتیں موجود ہیں اور ان کا زبردست علاج چل رہا ہے👇
شیخ رشید جیسا سیاستدان جو ہمشہ فوج کی حمایت کرتا آرہا ہے,
باجواہ اور پھر عاصم منیر کے دور میں شیخ رشید نے عمران خان کے ساتھ وفا نبھا کر ثابت کردیا, کہ عاصم منیر اور باجواہ دونوں ہی بدترین ڈیکٹیٹر ہے!!
مریم نواز چوتھے نمبر پر ہاری ہوئی ہے لیکن اس کو وزیر اعلٰی لگا دیا گیا
مجھ سے لکھ کر لے لیں کہ سہیل آفریدی کو عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں ہٹا سکتا ، پی ٹی آئی میں ہم آپس میں کھل کر بولتے ہیں لیکن عمران خان کے حکم کے آگے سب اکٹھے ہوتے ہیں، شاہد خٹک
مزمل اسلم کو سپیکر نے کہا جب آپ کی باری آۓ گی تب بولنا لیکن مزمل اسلم نے خود کو جرنیلی بدمعاش سمجھتے ہوۓ سپیکر سے الجھنا شروع کر دیا، سپیکر نے کہا آپ کا رویہ ٹھیک نہیں آپ جو بھی کر رہیں ہے وہ درست نہیں ہے آپ کو اپنا رویہ ٹھیک کرنا ہو گا