اکثر لوگ اپنے ہی دکھ، خوف یا الجھن کی بنیاد پر ردِعمل دیتے ہیں۔ آپ محض اتفاقاً اُس بوجھ کے راستے میں آ جاتے ہیں جو وہ اپنے اندر اٹھائے پھرتے ہیں۔۔۔
ہر بات کو دل پر رکھ لینا خود سے ناانصافی ہے، کیونکہ لوگوں کے لفظ اور رویّے اُن کی اپنی شخصیت کا عکس ہوتے ہیں، آپ کی پہچان نہیں۔۔۔
ہم نصیبوں کے دھنی،
وقت کی چالوں کے اسیر
تیرے قدموں میں گرے،
ٹوٹتے تارے جیسے.....
دیکھنے والے،
تیری چشمِ تماشائی کی خیر
ہم نہ ہوں گے تو،
بہت لوگ ہمارے جیسے...!!
وہ عشق کے موسم پہ بھی بہروپ کے دن تھے
چھاؤں سی تیری یاد تھی اور دھوپ کے دن تھے،
بالوں میں سفیدی ہے تو چہرے پہ تھکن اب
جب تم سے ملی تھی وہ میرے روپ کے دن تھے..!
نزار قبانی کہتے ہیں کہ
" توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے۔
اگر لوگ مجھے محبت کرنے والے شخص اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیں،
تو میں اس شخص کو منتخب کروں گا
جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو۔"
Following the successful engagements by the security forces in general area Sambaza, Zhob District from 7-9 August 2025, during which forty seven khwarij were sent to hell; on night 10/11 August 2025, a deliberate sanitization operation was conducted in surrounding areas of Sambaza along Pakistan-Afghanistan Border.
During the conduct of the operation, three more Indian sponsored khwarij, were hunted down and successfully neutralized. Weapons, ammunition & explosives were also recovered from the killed khwarij.
The number of khwarij killed in four days anti inflation operation has risen to fifty.
The Security Forces remain committed to secure the nation’s frontiers and thwart attempts at sabotaging peace, stability and progress of Pakistan.
https://t.co/jQavfWxkpL
ایک آدمی نے عرض کیا:
الله کے رسول! ہم خادم کو (غلطی پر) کتنی بار معاف کریں؟ آپ ﷺ خاموش رہے، پھر اُس نے اپنی بات دھرائی، آپ پھر خاموش رہے، تیسری بار جب اُس نے اپنی بات دھرائی تو آپ نے فرمایا: "اسے ہر روز ستر بار معاف کرو."
ابوداؤد 5164
(ترمذی 1949؛ مسند احمد 5247؛ مشکوٰۃ 3367)