دعا بھی خاص، عطا بھی خاص: اللہ والوں کا مقام
صاحبزادہ حضرت مولانا پیر حافظ حبیب اللہ احمد نقشبندی مجددی
جانشین محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللّٰہ
🚨اب وقت آگیا ہے کہ ان درندہ صفت جانوروں کو بجائے رات کے اندھیرے میں سرِعام دن کی روشنی میں چوکوں چوراہوں پر ان کی شرمگاہوں سے باندھ کر لٹکایا جائے ،
🚨بہاولپور میں گزشتہ رات فوجی بستی چوک (نزد اٹک پٹرول پمپ) کے نزدیک درندہ صفت شخص کی چھوٹے بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش، والد اور ان کے دوست کی بروقت آمد پر ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
Over to you @CCD_Punjab
خبردار حکومت کے خلاف بات نہ کریں ورنہ آپکے بینک اکاؤنٹس بند ہونگے۔جائیداد ضبط ہوگی۔موبائل قبضے میں لیا جائے گا۔آپکی الیکٹرانک نگرانی بھی ہوگی۔ایک اور متنازع بل پنجاب اسمبلی میں پیش بھی ہوگیا۔کمیٹی میں بھی چلا گیا۔آج کے حکمران سوچیں کل اپوزیشن میں بھی جانا ہے۔
منتہا زہرا کا قاتل انجام کو پہنچ گیا،
اس قدر عبرتناک انجام۔!
سرگودھا کا واحد جنازہ جسے کوئی اپنے قبرستان میں جگہ دینےکو تیار نہیں
عوام جنازہ تک پڑھنے کو تیار نہیں ہیں
امریکہ کے تہلکہ خیز اسٹریمر اور سیاسی مبصر حسن پیکر نے وزیراعظم شہباز شریف کی امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ لیک لوسرن سمٹ کے موقع پر ہونے والی ملاقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے بہترین سوٹ اور انکی خوش لباسی پر تبصرہ کیا-
پائیکر نے کہا کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کے سوٹ کی عمدہ سلائی کو تسلیم کرنے اور تعریف کرنے پر مجبور ہیں- "مجھے خود ایک سوٹ زیب تن کرنے والے آدمی کے طور پر یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ ان کے سوٹ بہترین سے بھی اعلیٰ ہیں،" انہوں نے کہا۔ "یہ آدمی کوئی موقع نہیں چھوڑتا، بھائی، وہ نہیں چھوڑتا"-
پائیکر نے نوٹ کیا کہ شہباز شریف اپنی مسلسل مضبوط پرفارمنس کے باوجود اپنے سٹائل کا کافی کریڈٹ نہیں لے پاتے- اس نے مزید کہا "سیاسی طور پر میں اس لڑکے کا بڑا پرستار بھی نہیں، لیکن ایمانداری سے کہتا ہوں، بہت اچھا لگتا ہے،"-
پائیکر نے اس تبصرے کے ��وران خود اپنے آپ پر بھی تنقید کی اور کہا کہ "کوئی شخص اس وقت تک صحیح معنوں میں سوٹ والا آدمی نہیں ہوتا جب تک کہ وہ میچنگ پتلون نہ پہن لے اور شہباز شریف حقیقی طور پر نان اسٹاپ فٹ پہنتے ہیں-
پائیکر نے مردانہ لباس کے تبصرہ نگار ڈیریک گائے کا بھی ذکر کیا، یہ کہتے ہوئے کہ انہیں یقین ہے کہ گائے بھی شہباز شریف کیلئے میری تشخیص سے متفق ہوں گے- اس نے کہا کہ جب مرد عالمی اسٹیج پر نمودار ہوتے ہیں تو اکثر غیر مغربی ممالک کے رہنما ہوتے ہیں جو مغربی طرز کی عمدہ ترین سلائی میں نظر آتے ہیں اور شہباز شریف اس کی ایک بہترین مثال ہیں-
یہ پہلا موقع نہیں جب شہباز شریف کی سلائی نے بین الاقوامی سطح پر توجہ مبذول کروائی ہو- اپریل میں، فیشن میگزین پوٹ دی آن کے ایڈیٹر ڈیرک گائے نے بالکل اسی کے لیے وزیر اعظم کو X پر فلیگ لگایا تھا- انہوں نے جاپانی شہنشاہ ناروہیٹو اور نائیجیریا کے ماہر معاشیات اکینوومی اڈیسینا کے ساتھ شہباز شریف کی تصاویر پوسٹ کیں اور لکھا کہ "خوبصورت مغربی طرز کی ٹیلرنگ اکثر غیر مغربی ممالک کے مرد پہنتے ہیں"- گائے نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شہباز شریف کے لباس کی طرف اشارہ کیا تھا، جہاں انہوں نے خاکستری رنگ کا ڈبل بریسٹڈ کوٹ پہنا تھا جس میں میچنگ ٹراؤزر، ہلکی بھوری رنگ کی قمیض اور گہرے بھورے آکسفورڈز تھے-
ایک لاکھ سکوٹی لیکر آ رہا ھوں جو اپنی بیٹیوں کو دوں گا موبائل ورکشاپ بناؤں گا جو سکوٹی کو گھر سڑک جہاں مسئلہ بنے ٹھیک کر کے آئے گی میرا دیا سکوٹی کا تحفہ سال بعد بھی خراب ھو گیا تو پُرانی سکوٹی بیچ کر بیٹی پتیسہ کھا لے اور مجھ سے آ کر نئی سکوٹی لے جائے .افتخار ٹھاکر
آپ یقین کریں گے اسوقت پوری دنیا کا سوشل میڈیا یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا ہے کہ اگر یہ 👇بندہ دنیا کے امن کے لیے اتنا سیریس ہے تو یہ بندہ اپنے مُلک کے لیے تو ہر طوفان سے ٹکرا ��یا ہوگا اور شاید آپ کو یاد ہو ڈیفالٹ والی سازش بھی کسی بہت بڑے طوفان سے کم نا تھی ✌️
دنیا میں پاکستان کے ڈنکے بج گئے
وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی سپیکر اور وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات۔
یہ ملاقات امریکہ ایران تکنیکی سطح کے مذاکرات 21 جون 2026 کو سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک میں ہونے والے اسلام آباد ایم او یو کے تسلسل کے طور پر ہے
ہم لوگ بھی پتہ نہی کیا بن گئے ہیں جو فیملی وی لاگنگ کے نام پر بے حیای پھیلاتے ہیں انہیں سر پر بٹھاتے ہیں اور جو پردے میں رہ کر کوی بھی غیر شرعی حرکت کیے بغیر وی لاگنگ کرے تو اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں ۔۔
ایک فیملی وی لاگر جوڑا جو محترم اور محترمہ کے نام سے جانا جاتا ہے Husband Wife Talk کے نام سے چینل ہے انہیں آج کل موت کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
کیونکہ انہوں نے حدود میں رہ کر حلال طریقے سے اپنی زندگی بہتر کرنے کی کوشش کی۔ نہ کوئی بے حیائی نہ کوئی فحاشی نہ کوئی گندگی۔ بس ایک سیدھا سادہ پاکیزہ خاندان جو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا چاہتا تھا۔
اور وہ لوگ جنہوں نے سوشل میڈیا کو اپنی گندگی سے بھر رکھا ہے؟؟ وہ آرام سے بیٹھے ہیں۔ کوئی دھمکی نہیں کوئی خطرہ نہیں۔ یہ ہے ہمارا معاشرہ۔
اب سنیں ان کی وہ داستان جو جسکی وجہ سے انہوں نے وی لاگنگ شروع کی ۔
محترم اتنے قرضوں میں دبے ہوئے تھے کہ اپنے آنے والے بچے کو دنیا میں لانے کے لیے بنیادی علاج کے پیسے بھی نہیں تھے۔ جناح ہسپتال کے وہ دھکے جو انہوں نے کھائے ہیں وہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ وقت پر علاج نہ ہو سکا اور محترمہ پوری چھ ماہ بستر پر تڑپتی رہیں۔ نہ کوئی مددگار نہ کوئی سہارا۔ گھر کے بزرگ تھے مگر وہ بھی خود بے بس اور بے چارے تھے۔ اس تاریک وقت میں صرف اللہ کا آسرا تھا اور انہوں نے صبر کا دامن تھامے رکھا۔
پھر اللہ نے کرم کیا۔ سالوں کی تاریکی ایک مہینے سے بھی کم وقت میں روشنی میں بدلنے لگی۔ یہ کوئی جادو نہیں تھا یہ ان کے صبر کا صلہ تھا۔
اور اس خوشی کے وقت میں انہیں کیا ملا؟؟
بہتان۔ جھوٹ۔ غلط فہمیاں۔ اور موت کی دھمکیاں۔
محترمہ شروع سے ہی پرانی ویڈیوز میں بھی اسی انداز اور اسی لباس کے ساتھ محترم کے ساتھ کھڑی ہیں۔ مگر لوگوں نے پرانی ویڈیوز دیکھنے کی زحمت نہیں کی اور اپنی طرف سے کہانیاں گھڑ لیں اور پھر ان کہانیوں کو سچ مان کر ایک بے گناہ خاندان کو قتل کی دھمکیاں دینے لگے۔
ثنا گئی۔۔۔ نور گئی۔۔۔ اور نہ جانے کتنی اور روحیں اسی جہالت کی بھینٹ چڑھ گئیں۔ کیا ہم پھر بھی نہیں سمجھیں گے؟؟
محترم اور محترمہ نے بہت ہمت سے جواب دیا ہے۔ کہا ہے کہ ہمیں دھمکیوں سے ڈر نہیں کیونکہ ہماری سانسیں اللہ کے ہاتھ میں ہیں اور اگر شہادت نصیب ہوئی تو ہم بخشے جائیں گے۔
لیکن ایک سوال پوچھتے ہیں وہ اور یہ سوال آج ہر ضمیر والے انسان کو خود سے پوچھنا چاہیے۔۔۔
کیا اسلام یہ سکھاتا ہے کہ جس کی شخصیت پسند نہ آئے اسے قتل کر دو؟؟
اور جو بہتان باندھ رہے ہیں جو جھوٹ پھیلا رہے ہیں انہیں ایک لمحے کے لیے اپنی آخرت کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ کیا یہ بہتان اور یہ ظلم بخشے جائیں گے؟؟
کمزور سے لوگ ہیں ان کے وی لاگ لوگ پسند کرتے ہیں تھوڑے سے ویوز کیا اوپر چلے جاے گے بیچاروں کو دھمکیاں ملنی شروع ہو گی ۔۔
کن کن لوگوں نے انکی ویڈیوز دیکھی ہیں اپ ہی گواہی دیں کیا یہ سسٹرالوجی رجب بٹ کنول افتاب سے انکا Content ہزار گنا بہتر نہی ہے ؟
وزیر اعظم شہباز شریف آج سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے اور روانگی سے پہلے اپنا مختصر ویڈیو بیان جاری کریں گے جس میں وہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرکے عوام کو ریلیف کی خوشخبری دے سکتے ہیں۔
یہ اس صدی کا بہترین کام ہے، آئندہ 100 برس میں بھی شاید پوری دنیا کا امن بحال کرنے کا ایسا معجزہ شاید ہی کوئی ملک کا نہ کر سکے۔ اللہ رب العالمین پاکستان کی عزتیں رہتی دنیا تک قائم رکھے۔۔۔۔
👇👇👇
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردیے. اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹر��پ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
*وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔*
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔