اسد علی شاہ پاکستان کے مایہ ناز دماغوں میں سے ایک ہیں زیر نظر پوسٹ میں وہ بتا رہے ہیں کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے ساتھ پاکستان کا سب سے زیادہ تشویش ناک موازنہ شاید مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کا نہیں، بلکہ غربت کا ہے۔
عالمی بینک کی یومیہ 3 ڈالر کی انتہائی غربت کی حد کے مطابق، دستیاب تازہ ترین تخمینے تقریباً یہ ہیں:
پاکستان مین غربت : 23 فیصد
بنگلہ دیش میں غربت : 5.9 فیصد
اور
بھارت میں 5.3 فیصد ہے ۔
اس کا مطلب ہے کہ پاکستان میں تقریباً ہر چار میں سے ایک شخص، یعنی لگ بھگ 5 کروڑ 80 لاکھ افراد، انتہائی غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ پاکستان میں انتہائی غربت کی شرح اب بھارت یا بنگلہ دیش کے مقابلے میں تقریباً چار گنا ہے۔
اسد بھائی مزید کہتے ہیں کہ
ان تینوں ممالک نے اپنی ترقی کا سفر بہت سے مشترکہ مسائل کے ساتھ شروع کیا تھا۔ اس کے باوجود بھارت اور بنگلہ دیش نے انتہائی غربت میں کہیں زیادہ تیزی سے کمی کی، جبکہ پاکستان اس دوڑ میں پیچھے رہ گیا۔
یہ صورتِ حال اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ ہم معاشی کامیابی کے اپنے تصور پر بنیادی طور پر نظرثانی کریں۔
مالیاتی اہداف، زرمبادلہ کے ذخائر اور معاشی پروگراموں کے جائزے اہم ضرور ہیں، لیکن معاشی پالیسی کی اصل کسوٹی یہ ہے کہ آیا وہ سرمایہ کاری، پیداواری صلاحیت، روزگار، آمدنی میں اضافے اور لوگوں کے بہتر معیارِ زندگی کو یقینی بناتی ہے یا نہیں۔
پاکستان کو محض ایک اور معاشی استحکام کا پروگرام درکار نہیں۔
اسے ایسی ترقیاتی حکمتِ عملی کی ضرورت ہے جو لاکھوں افراد کو غربت سے نکال سکے اور انہیں دوبارہ غربت میں جانے سے بھی محفوظ رکھے۔
معاشی پالیسی کا حتمی فیصلہ اس بنیاد پر ہونا چاہیے کہ اس نے عوام کو کتنی خوشحالی دی، نہ کہ اس بنیاد پر کہ کتنے معاشی اقدامات مکمل کیے گئے۔
دستاویزات کے مطابق یہ عورت گریجوایٹ ہے اور اسے سندھ میں ٹیچر بھرتی کر لیا گیا حقیقت میں بیچاری انڈر میٹرک ہے اس کے نام پر ناصرف کوئی تنخواہ وصول کرتا رہا بلکہ اسکے نام پر بنک سے قرضہ بھی لے کر غائب ہو گیا اب یہ بیچاری پولیس سے بھاگتی پھر رہی ہے یہ ایک نہیں کئی محکموں کا فراڈ ہے
پمز میں جو ہوا وہ قومی نااہلی اور نالائقی ہے۔ پاکستان کے زچہ بچہ کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں لگنے والی آگ یہ پہلی نہیں ہے نا آخری ہے۔ اکیسویں صدی میں اس حد کی نالائقی پر بھی صرف بیانات کے علاوہ کچھ نہیں ہو گا۔
Israel hit and destroyed a small desalination plant under construction in Sheikh Radwan, northern Gaza City, that was days away from providing drinking water to displaced families.
A mosque was also destroyed in the same strike.
Gaza faces a severe cumulative water crisis from years of damage to wells, pipelines, and larger desalination facilities.
The destroyed plant was intended to serve hundreds to thousands of displaced families in the neighborhood.
A 🧵on India vs China in indigenizing Science.
Science is first-order for development. Both India and China have produced large numbers of high-quality STEM Phds in the U.S.
But there's a big gap in *indigenizing* science back home ...
1/n
10 black people were found hanging dead from trees in the state of Mississippi. (Read-lynched) there is no outrage in our media… no outraged tweets here… nothing. The most racism state in America continues its age old tradition of hunting black people and nothing…
@stephen_john28 Free healthcare doesn’t mean that doctors will work for free. The govt will collect taxes from salaries, just like they do in Germany, and everyone will receive equal treatment. Of course, doctors will get paid a salary. Even doctors can have their own private clinics.
لاہور ٹاؤن شپ تھانہ میں 17 اور 21 سال کی جوان لڑکیاں ایک ساتھ ہارٹ اثیک سے مریں ۔ پولیس پوسٹ مارٹم کے مطابق ۔ کراچی میں نوجوان میر رضا نے خودکشی کی پولیس رپورٹ کے مطابق ۔ پاکستان میں کون سے ایسے والدین ہیں جو اپنے جوان بچوں کو پاکستان میں محفوظ سمجھتے ہیں کوئ ایک آدھ ہیں تو ضرور بتائیں میں سنجیدگی سے یہ جاننا چاہتی ہوں
۔
@BBCUrdu یہ غریبوں کی موت کیوں ہوتی ہے، چیچوطنی میں ایک خانہ بدوش کو پولیس نے قتل کر دیا کیونکہ اس نے لویس والے کے بھائی سے مار نہیں کھائی۔ ان کو قتل۔کر دیا۔ دوسری طرف تھانے میں پولیس والے ریپ کرتے ہیں ان کنجروں کے تو انڈے پے گولی مارتے
Your bio and posts indicate a researcher in electrocatalysis and energy conversion at the Max Planck Institute for Chemical Energy Conversion. You are a father of two, Lahore Qalandars cricket fan, and enjoy running, hiking, and food. Recent posts focus on Pakistani justice issues and criticism of Zionism and historical colonialism. Folk music is referenced. Public data does not support estimates of age, IQ, mental age, disorders, or partner details.
Hey @grok analyze my tweets, profile, and interactions and respond with the following:
Age:
Mental age:
Politics:
Music taste:
Profession:
Personality disorder:
IQ:
Qualifying adjective to describe me:
5 favorite things:
5 things I don't like:
My partner:
112 martyrs. 44 children. 43 women. 25 men. Out of 308.
196 remain under the rubble.
An entire neighbourhood. In a single massacre.
May God curse 'israel', the IOF, and their supporters. May they live in fear, misery, and anguish. And may they end up in Hell for eternity.