34 سیکینڈ کی یہ گفتگو اس ساری بحث کا عرق ہے جس بحث میں ساری قوم الجھ گئی ہے ۔۔۔۔ آپ سنیں گے تو حبیب اکرم کے اختصار اور فہم کے امتزاج کی داد دیئے بغیر نہیں رہ پائیں گے ۔۔۔۔
Please take 30 seconds out to sign this petition. These are women who have been incarcerated without charge for as many as 100 plus days!!
https://t.co/CwK5CCyE9x
صدر پاکستان کی وضاحت آنے کے بعد اب آرمی ایکٹ ترمیم اور آفیشل سیکرٹ ترمیم کا معاملہ ایک سنگین نوعیت اختیار کر گیا ہے۔ اخلاقاً تو ان ترامیم کی کوئی حیثیت باقی نہیں رہی لیکن قانونی پہلو اب سپریم کورٹ کے اندر ہی طے ہو گا۔ صدر کیساتھ سنگین دھوکہ کیا گیا ہے جو کہ بہت سنگین جرم ہے..۔
حالات سنبھلنے کے بجائے پیچیدہ ہوئے چلے جارہے ہے۔۔۔۔
اعلی عدلیہ کے نام:
وقت آ گیا ہے کے اعلی عدلیہ اپنی خاموشی ختم کرے اور جو مظالم اور بربریت تحریک انصاف کے کارکنان اور قائدین کے ساتھ کئے جا رہے ہیں ان کا نوٹس لے۔ آپ کا منصب آپ پر انسانی حقوق کی رکھوالی فرض کرتا ہے۔ آج پاکستان میں جس طرح جعلی کیس، ضمانت کے بعد فوری گرفتاریاں، تشدد اور انسانی جان اور مال کو یرغمال بنا کر وفاداریاں تبدیل کرانے کا سلسلہ جاری ہے اس نے ریاست اور عوام کے درمیان خطرناک خلیج پیدا کر دیا ہے۔ پولیس بربیت کے جو واقع سامنے آ رہے ہیں انھوں نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا۔ سیاسی وابستگیاں بدلنے کی خاطر جس طرح کھلے عام اغوا، تشدد اور جان و مال پر حملہ کیا جا رہا ہے پوری قوم یہ سوال کر رہی ہے کے کیا قانون نام کی کوئی چیز رہ چکی ہے۔ یا صرف اس کی آر میں جعلی کیس اور بے جا حراست اور تشدد عمل میں لایا جاتا ہے؟ کیااعلی عدلیہ یہ سب خاموشی سے دیکھ رہی ہے اور کیا یہ خاموشی مزید بربریت کو تول نہیں دے رہی؟ کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کے عوام کا جمہوری حق چھین کر اور اس جبر کو عام کر کے ملک کو ایک سنگین بحران میں دھکیلا جا رہا ہے۔ اس سب کا سدباب اعلی عدلیہ کے پاس موجود ہے اور قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے کے ملک میں قانون، آئین اور اس کے ذرعیے عوام کے حقوق کی حفاظت کی جائے گی اور جبر کا سدباب کی جائے گا۔
This photo was taken by me from my Charpai when we slept under a hot night sky in Nagarparker, Tharparker sometime around 1997
The road to his premiership has been long & hard, however, his passion to serve Pakistan knows no bounds
ایٹمی طاقت رکھنے والی ریاست پاکستان کے آئینی سربراہ اور افواج پاکستان کے کمانڈر انچیف کے احکامات کو ان کے ماتحت عملے نے ماننے سے انکار کر دیا اور جعلی دستخط کرکے میڈیا پر چلوا بھی دیا۔ اناللہ واناالیہ راجعون
صدر کا عہدہ دیکھیں اور پھر ان کے ساتھ ہوئی دھوکہ دہی اور غداری دیکھیں۔ کیا یہ واقعی مملکت پاکستان ہے یا بنانا ری پبلک؟ جہاں جعلی دستخط سے جعلی قانون بن گیا اور چند گھنٹوں بعد اصل گرفتاریاں شروع ہو گئیں۔ جس میں ملک کے سابق وزیراعظم، سابق وزیر خارجہ، سابق وزیر خزانہ کو جعلی قانون کی بنیاد پر گرفتار کرلیا گیا۔ یہ کیا مذاق ہو رہا ہے اس ملک کے ساتھ؟ اتوار کو رات کے وقت کھلنے والی عدالتیں دن کی روشنی میں ڈالے گئے اس ڈاکے اور غداری پر کیوں خاموش ہیں؟
صدر مملکت نے اپنے ٹوئٹ میں خود سے غداری کرنے والوں کو بے نقاب کر دیا اور خاموش رہنے کے بجائے قوم کو حقائق بتا دئیے۔ صدر مملکت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرنے والے وہی لوگ ہیں جو زور زبردستی سے یہ بدترین قانون سازی کرانے میں آلہ کار بنے۔ قوم ان کا بھی محاسبہ کرے گی۔
قوم اعلی عدلیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ صدر کی ٹویٹ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے دونوں قوانین کو کالعدم قرار دے کر ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرے۔
صدر عارف علوی صاحب : آپ نے ساری قوم کو پریشان کر دیا ہے - یہ کیسے مکین ہوا کے آپکا عملہ آپکی مرضی کے بغیر بل واپس بھیج دے ، کیا آپ نے عملے کو معطل کیا اور نوکری سے نکالا ہے - آپ مضبوط صدر بنیں کوئی آپکو نکال نہیں سکتا جب تک الیکشن نہ ہو جایئں اور نیا صدر منتخب نہ ہو - آپ بلکل استعفیٰ مت دیں مگر کوئی آپ پر دباؤ ڈالے یا آپکے عملے سے غلط کام کرواے تو سب کے سامنے نڈر ہو کر رکھیں - یہ مسلہ آپ سپریم کورٹ کو بھجیں اور اپنے عملے کے خلاف رپورٹ درج کروائیں - سارا نظام بھی آپکے خلاف ہو تو کھڑے رھیں پوری قوم آپکے ساتھ ہے - بلیک میلنگ میں مت آیئں - کسی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں @ArifAlvi
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
توشہ خانہ سے نواز شریف ، خواجہ آصف، شاہد خاقان عباسی نے جو تحائف لئے وہ الیکشن کمیشن کے فارم B میں ظاہر نہیں کئے
@ShahzadIqbalGEO انکے الیکشن کمیشن میں جمع کروائے گوشواروں اور توشہ خانہ کی تفصیل کا موازنہ پیش کردیا
الیکشن کمیشن ان کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کررہا ہے انکے ساتھ لاڈلوں جیسا سلوک کیوں کیا جارہاہے
انکے خلاف چلوائے روزانہ کی بجائے پر ٹرائل ؟ یا صرف انصاف قتل عام عمران خان کیخلاف ہی کرنا تھا سارا fix match عیاں ہوگیا ہے
فیصلہ اسلام آباد میں اور پانچ منٹ میں گرفتاری لاہور میں نہ کوئی منسٹری سے اجازت نہ کوئی وارنٹ، وٹس ایپ فیصلہ ، وٹس ایپ وارنٹ اور جعلی گرفتاری
یوم سیاہ
#فکس_میچ_نامنظور
صرف 15 دن صرف 15 دن
کامران خان حامد میر غریدہ عاصمہ شیرازی طلعت ثناء بچہ سلیم صافی کامران شاہد وغیرہ کو بلاک کر دیں
کسی قسم کا رسپانس مت دیں نا سکرین شاٹ پہ کوٹ نا کمنٹ نا لائک
بلکل مکمل 💯 .اگنور کریں
آپ دیکھیں گے کہ ان کہ رہٹنگ مائنس میں جائے گی ۔ان کو ایسے اگنور کریں جیسے عمران خان نے ریحام خان کو کیا ہوا ہے ۔۔۔۔۔
صرف 15 دن انصافیوں صرف 15 دن
ان کو ملا کر بھی 10 لائکس ری ٹویٹ نہیں ملنے
اسلام آباد ، تھانہ نون کے علاقے میں گولڑہ موڑ چوک نزدقائد اعظم ہسپتال کے قریب زیر تعمیر انڈر پاس کی دیوار بارش کی وجہ سے گرنے سے گیارہ سے زائد افراد نیچے دب کر جابحق
مزدور انڈر پاس کے نیچے سوئے تھے
مزید کی تلاش جاری
عمران خان نے حکومت میں آتے ساتھ ہی ان مزدوروں اور غریبوں کے لیے پناہ گاہیں بنائی تھی تاکہ دن کو۔مزدوری کر کہ رات کو آرام سے کھانا کھا کے سو سکیں لیکن پی ڈی ایم مکس اچار نے آتے ساتھ ہی ختم کر دی تھی۔
#سائفر_ایک_خقیقت_ہے