@MaryamNSharif اگر اپ 1122 کا متبادل چاہتی ہیں تو ہر ضلع میں منشیات نجات سینٹر بنوا دیں جس بھی بندے سے منشیات پکڑی جائے بجائے جیل بھیجنے کے اسے نجات سنٹر شفٹ کیا جائے اسے کہتے ہیں ہمدردی سزا کی سزا علاج کا علاج ایسا مشورہ کوئی بھی نہیں دے گا
جو آپ کو گالی دیتے ہیں وہ وزیر اعظم صدر اور وزیر اعلی بن جاتے ہیں
جو کہتا ہے “ یہ ملک بھی میرا یہ فوج بھی میری “ وہ آج معتوب بن گیا ہے
مولانا فضل الرحمان