اسحاق ڈار کے حلف اٹھانے سے پہلے پورے پاکستان کی جیلوں کے دروازے کھول دیں،
جب آپ نے اتنی بڑی لعنت منہ پر مل لی ہے تو پیچھے کیا رہ گیا ہے؟
معمولی چوروں کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے تھوڑی سے چوری کیوں کی؟
حضرت زید بن خالد جہنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص کسی روزہ دار کو افطاری کروائے اسے اس روزہ دار کے جتنا اجر ملتا ہے اور روزہ دار کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہوتی۔
سنن دارمی:جلد اول:حدیث نمبر 1640