اس پوسٹ کو تمام پٹواری اور جیالے جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں۔۔۔ بلاول بھٹو کا کھڑاک۔۔
👈بلاول نے مطیع اللہ جان آمنے سامنے شرمندہ کردیا ۔۔۔مطیع فرار ہوگیا
👈مطیع آپ کی ترمیم پاس ہو رہی ہے۔ آپ کے سارے پوائنٹس مانے گئے ہیں،آپ کو تو جشن منانا چاہئیے،
اہلبیت علیہ السلام جنت کے سردار ہیں اور باقی سارے جنت کے طلبگاروں میں ہیں طلبگاروں کو جنت ملے گی یا نہیں یہ فیصلہ تو بعد میں ہو گا لیکن سرداروں کی سرداری ہمیشہ قائم ہے اور رہے گی
حمد سے والناس تک قرآں کے پاروں کو سلام،
فاطمہ زہرہ ترے روشن ستاروں کو سلام،
تین دن کے بھوکے پیاسے شہسواروں کو سلام،
سید مظلوم تیرے جانثاروں کو سلام،
جن کے دم سے ہے سدا اللہ اکبر کی صدا،
کربلا کے ان جری سجدہ گزاروں کو سلام،
سلام کربلا کے شہیدوں
پنجاب ہاؤس میں شہباز نواز بیٹھک، وفاقی کابینہ کے نام فائنل
نجی بینک کے سی ای او محمد اورنگزیب کو مشیر خزانہ بنائے جانے کا فیصلہ،اسحاق ڈار کو وزارت خارجہ کا قلمدان سونپے جانے کا فیصلہ،عطا اللہ تارڑ کو وزارت اطلاعت ،محسن نقوی کو مشیر داخلہ سونپے جانے کا فیصلہ، ذرائع
Mohsin Naqvi started his tenure as the Chief Minister of Punjab by chairing his first meeting with journalists, and today he concluded his final meeting at the Punjab Chief Minister's office with journalists.