رضا ڈار نے آدھے گھنٹے کے لیے اپنے ہاتھ باندھ کر لڑکیوں کے سامنے ڈرامہ کیا کہ میں بھی اغواء ہو گیا ہوں جب لڑکیوں نے ڈرامہ بھانپ لیا تو رضا ڈار جنسی زیادتیاں، جنسی تشدد سمت تاوان کا کھیل شروع کر دیا
عمران ریاض خان
اب کیا میانوالی کو بھی پاکستان سے آزاد ہونے کا مطالبہ کرنا ہو گا؟
عوام دشمن جرنیل، عمران خان سے دشمنی اور نفرت میں اس قدر پاگل ہو چکے ہیں کہ مریم نواز کے ذریعے ضلع میانوالی کی عوام سے DHQ ہسپتال تک چھین لیا اور مریضوں کو سڑک پہ لا پھینکا ھے
بریکنگ نیوز 🚨اندرونی غداروں کو بڑا دھچکا 🔥🔥
خان کی بہنا کا بہت بڑا سرپرائز۔ مخالفین کی نیندیں اُڑا کر رکھ دیں۔ آئندہ کسی کو بھی اڈیالہ جیل آنے کی ضرورت نہیں سب سٹریٹ موومنٹ اور تحریک کی تیاری کریں۔ اڈیالہ جیل ہم تین بہنیں ہی آئیں گی.
یہ مناظر, مقبوضہ کشمیر کے نہیں, بلکہ آزاد کشمیر کے مناظر ہے, آزاد کشمیر پورا سڑکوں پر موجود ہے!
انٹرنٹ بند ہے, جب انٹرنٹ کھولا جائیگا تو اصل احتجاج سامنے آئیگا, یہ کلپ دیکھ کر اندازہ لگائیں
یہ جھوٹے لوگ خان کو چھڑوائیں گے 🚨🚨
بل اسمبلی میں سرے عام پیش ہوا اور سپیکر کے سامنے ہوا ساری دنیا کے میڈیا کو پتہ لیکن اس کو پتہ نہیں
یہ نمونے کہاں سے بھرتی کیے ہیں ۔جو کمپنی اور ن لیگ کی طرح سرے عام جھوٹ بول رہا ہے ۔
ایسے واردتیے ایک عہدہ کیا پا لیں اپنے آپ کو لیڈر سمجھنے لگتے ہیں ۔
جھوٹا ثابت 🖐️۔ بل پیش ہوا
🚨عمران خان کی تینوں بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئیں۔
شوکت خانم کی اولاد نہ گرمی دیکھتی ہے نہ سردی بس پاکستانی قوم کو حقیقی طور پر ازاد دیکھنے کے لئیے اپنی زندگی وقف کر رکھی ہے ہر قسم کی سختی برداشت کر رہے ہیں، پاکستانیوں ہوش کے ناخن لو اور و بھی نکل او۔
غداری کا بیانیہ ان نعروں میں دم توڑ گیا۔ لوگ محبت اور بھائی چارے سے رہنا چاہتے ہیں مگر اسٹیبلشمنٹ کی گھٹیا پالیسی ایک بار پھر غداری کے سرٹیفکیٹس بانٹ رہی ہے قوم میں جان بوجھ کر تقسیم پیدا کر رہی ہے۔ کشمیر زندہ باد
پاکستان زندہ باد
شریف خاندان اور انکو لانیوالے عمران خان دشمنی میں اسقدر اندھے ہوچکے ہیں کہ ضلع میانوالی کی عوام سے DHQ ہسپتال تک چھین لیا۔مریض روڈ پر رکھ کر لواحقین کا احتجاج۔
اب بس کر دو ۔۔
یہ غداری کے کارڈ کھیلنا بند کرو ۔۔ اب بس کر دو
تمہاری انا نے ملک کے دو ٹکڑے کر دیے تھے اور کتنے ٹکڑے کرو گے ۔۔ اب بس کر دو
اٹھہتر سال سے ملک کا بیڑا غرق کر رہے ہو اور الزام عمران خان پہ ۔۔ اب بس کر دو
#اب_بس_کردو .
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
🚨یقین کریں دل خوش کر دیا
جب میں شوکت خا نم کے جیسا ہسپتال بنا کر کھڑا کروں گا اس دن میں خود عمران خان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پوچھوں گا اگر میں انکی حثیت کے %0 بھی برابر آیا
ٹکے ٹکے کے لوگ جو عمران خان کی جوتی کے دھول برابر نھی💯👍✌️
اگر میں شوکت خانم ہسپتال نمل یونیورسٹی بنا سکتا تھا
تو میری آنکھیں کمزور نہیں تھیں.
میں شوگر ملیں پولٹری فارم بحریہ ٹاؤن جیسی سوسائیٹیز بھی بنا سکتا تھا.
عمران خان
وزیر اعلیٰ کا کوئی ضرورت نہیں ہے زیارت جنازے کے مقام سے سرکاری انتظامیہ ایف سی ڈی سی اور دیگر اداروں کے اہلکاروں کے آفیسران کو جنازہ گاہ سے نکال دیا
حکومتی لوگ جنازے میں شرکت کیلئے نہ آئیں ہم اپنے شہداء کو سرکای اعزاز کے ساتھ نہیں دفنائیں گے
لواحقین شہدائے زیارت پولیس
ایک کھلم کھلا اعتراف کر چکی ھے کہ اس کے پاس ججوں جرنیلوں کی گندی ننگی وڈیوز موجود ہیں
دوسرا تحریری طور پر اعترافی بیان دے چکا ھے کہ وہ شریف خاندان کیلئے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کرتا رہا ھے
"دونوں کا تعلق مذہبی گھرانے سے ھے"
@MIshaqDar50@MaryamNSharif